صرف تصاویر پر غور کیا اور جو اتنا اہم پیغام تھا اُس کا جواب
گول
کر دیا
حالانکہ کہ کرکٹ کا ماحول چل رہا ہے
جناب جب بھی آپ کا دل چاہے اور وقت بھی ہو تو آ جائیں۔
ہمیں تو ہمیشہ انتظار ہی رہتا ہے۔
اور میچ تو آپ نے اپنے شہر میں منتقل کروا لیا ہے۔ ہمیں ٹکٹ لینے کے لئے دھکے الگ اور واپس کرنے کے الگ کھانے پڑے۔
نہیں جناب ابھی سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی ہے
یہ تو گھر سے باہر آیا تو گاڑی کا حشر دیکھا
تصویر نمبر 2 میں جو پل نظر آرہا ہے اُس کے بارے میں تو تم نے سنا ہوگا
سوچتا ہوں ایک تالا تمھارے نام کا بھی لگادوں
ہاہاہاہا Attachment 493382
جناب جب بھی آپ کا دل چاہے اور وقت بھی ہو تو آ جائیں۔
ہمیں تو ہمیشہ انتظار ہی رہتا ہے۔
اور میچ تو آپ نے اپنے شہر میں منتقل کروا لیا ہے۔ ہمیں ٹکٹ لینے کے لئے دھکے الگ اور واپس کرنے کے الگ کھانے پڑے۔
ارے بتایا ہوتا ٹکٹ کا تو کوئی مسلہ نہیں تھا
بس
500
والا
3000
سے
5000
کا مل رہا تھا
اور
شاید
ابھی بھی مل جائے
فائنل کے لئے
Bookmarks