Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 35

Thread: Why You Delete My Thread?

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    آپ کے بات سے اتفاق کرتا ہوں
    تھریڈ اسٹک کر دیا گیا ہے

    بہت شکریہ علی حیدر۔
    لیکن اگر اس میں سے سارے ریپلائی بھی نکال دیے جایئں تو زیادہ بہتر ہو جائے گا۔

  2. #14
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ فصیح بھائی
    آپ کے یہ کمنٹس میرے لئے ایورڈ کا درجہ رکھتے ہیں
    شکریہ
    jazakALLAH

  3. #15
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم پیارے ممبرز

    آئی ٹی دُنیا کے بہت سے ممبرز آئی ٹی دُنیا فورم کی ٹیم سے اکثر یہی سوال کرتے ہیں کہ ہمارا تھریڈ کیوں ڈیلیٹ کیا گیا ؟ اس کے ساتھ ساتھ بہت سے ممبرز نا صرف اخلاق سے گرے ہوئے کمنٹس کرتے ہیں بلکہ آئی ٹی دُنیا کو بھی برا بھلا کہتے ہیں۔ حالانکہ قصور سرا سر ممبر کا اپنا ہوتا ہے ۔آئی ٹی دُنیا میں ہر سیکشن میں بڑی محنت کے ساتھ رولز لکھ کر اسٹک کئے ہوئے ہیں اُس کے علاوہ بھی ٹیم ممبرز سمیت بہت سے سینیر ممبرز اس بات کی آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ رولز کو فالو کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے لیکن۔۔۔

    پیارے دوستوں آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کی ٹیم کا کام نظم وضبط کو برقرار رکھنا اور رولز کی پاسداری کرنا ہے ۔ہماری کسی بھی ممبر سے کوئی دشمنی نہیں ہے ہم صرف اپنا کام کر رہے اور رولز فالو کر رہے ہیں اُس کے باوجود بھی مورد الزام ہمیں ٹھہرایا جائے تو یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

    اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا تھریڈ آر بی نہ ہو تو برائے کرم درج ذیل ٹیپس پر ضرور عمل کریں
    ان شاءاللہ آپ کا تھریڈ آر بی نہیں ہو گا

    سب سے پہلے اپنے تھریڈ کے لئے اچھی طرح سوچ بچار کر کے مناسب ترین سیکشن کا انتخاب کریں کیوں کہ غلط سیکشن میں بنائے گئے تھریڈ زیادہ تر آر بی کر دئے جاتے ہے
    اس کے علاوہ ٹائٹل ہمیشہ ایسا رکھیں کہ تھریڈ اوپن کئے بنا ہی پتا لگ جائے کہ تھریڈ کے اندر کیا موجود ہے
    تھریڈ بناتے وقت اس بات کا لازمی خیال رکھیں کہ آیا اس سیکشن میں رومن اردو الاؤ ہے یا صرف پیور اُردو رسم الخط میں تھریڈ لکھنے کی اجازت ہے

    اگر آپ مندرجہ بالا ٹیپس پر عمل کریں گے تو امید ہے آپ کا کوئی بھی تھریڈ آر بی نہیں ہو گا
    میری ان تمام دوستوں سے گزارش ہے جو ہیلپ سے متعلق تھریڈ بناتے ہیں
    برائے کرم ہیلپ سے ریلیٹڈ تھریڈ صرف اور صرف آسک این ایکسپرٹ اور موبائل ہیلپ زون میں بنائیں

    ٹیم ممبرز کا زیادہ تر کام یہی ہوتا ہے کہ وہ تھریڈ موو کرتے ہیں اگر تمام ممبرز تعاون کریں تو ہمارا آدھے سے زیادہ کام کم ہو جائے
    تھریڈ کے آخر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ کا کوئی بھی تھریڈ آر بی ہو تو اُس کے لاسٹ میں متعلقہ موڈ کی طرف سے ریزن لکھی ہوتی ہے
    پہلے وہاں چیک لازمی کریں اگر پھر بھی کوئی کنفیوژن ہو تو متعلقہ ٹیم ممبر کو پی ایم کریں

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر قائم رکھے

    والسلام

    علی حیدر
    Well Explained

    Well Done

  4. #16
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    برادر آپ کے تھریڈ پر بعد میں رائے دونگا
    اس وقت اس بات کا بھی اضافہ کرنا چاہونگا کہ
    جو ممبرز ۔۔۔اَدھر۔۔اُدھر سے اردو کا مواد کاپی کر کے شئیر کرتے ہیں
    تو
    پوسٹ کرنے سے پہلے پری ویو میں اُسے پڑھ لیا کریں
    کہ
    قاری کو وہ سمجھ میں بھی آئے گا کہ نہیں
    کیونکہ بعض مرتبہ
    کاپی ۔۔۔پیسٹ میں
    ساری تحریر ہی اُلٹ پلٹ ہوجاتی ہے
    اس لئے بھی تھریڈ
    درست جگہ اور درست زبان میں ہونے کے باوجود
    آر بی
    ہو جاتا ہے


    باقی معلومات / رہنمائی بھی ان شاء اللہ جاری رہے گی
    بہت خوب آصف بھائی
    آپ نے بجا فرمایا

  5. #17
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    وعلیکم السلام ،، بالکل صحیح کہا ہے آپ نے ،، کئی ایسے بہترین ممبرز بھی ہوتے ہیں جو روز اول سے خود ہی اپنی سمجھ بوجھ اور اچھے فہم و ادراک کے لحاظ سے مناسب ترین پوسٹنگ اور تھریڈز کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا کام بہترین ہو جاتا ہے ۔۔ جبکہ کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو شروع میں غلطیاں کرتے ہیں اور پھر اچھے طریقے سے اپنی غلطیوں ، کمیوں ، کوتاہیوں کو تسلیم کرتے ہیں ، اور سیکھنے کے مراحل سے گزرتے ہیں اور بہت اچھے ممبرز بن جاتے ہیں ۔۔ جبکہ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جسے کچھ نہیں سمجھ آتا ،، یا شائد وہ کچھ سمجھنا ہی نہیں چاہتا ۔۔ یہی لوگ بس شکایت اور غلط باتیں کرتے ہیں جو کہ آپ نے بھی کہا ۔۔ بہرحال جو جتنا صحیح طریقے سے چلے گا ان شاءاللہ اسی کا فائدہ بھی ہوگا ۔۔ جزاک اللہ فار دس گریٹ تھریڈ ۔۔ خوش رہیں
    Totally Agree with you

    Jazak Allah Khair

  6. #18
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    Totally Agree with you

    Jazak Allah Khair
    Aameen ,, Shukriya

  7. #19
    noushadk441 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th April 2020 @ 06:00 PM
    Join Date
    03 Nov 2015
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    0
    Credits
    426
    Thanked
    0

    Default

    thik kaha apne galti hamari hi hoti hai IDT ko bora kehte hai

  8. #20
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ

  9. #21
    essa bozdar is offline Member
    Last Online
    8th June 2017 @ 08:52 PM
    Join Date
    20 Mar 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    10
    Thanked
    2

    Default fb

    nice

  10. #22
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Thanks All

  11. #23
    Nadeem.Q is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2022 @ 04:04 PM
    Join Date
    16 Dec 2015
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    456
    Threads
    41
    Credits
    2,668
    Thanked
    19

    Default

    mujhe agar apna koi thread ya post delet karni ha to wo kesy karengy?
    Plz mujhe tarika PM karden.

  12. #24
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Nadeem Qaisa said: View Post
    mujhe agar apna koi thread ya post delet karni ha to wo kesy karengy?
    Plz mujhe tarika PM karden.

    تھریڈ ڈیلیٹ صرف ٹیم ممبرز ہی کر سکتے ہیں

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Solved How to delete one of my thread?
    By hamzachohan in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 3
    Last Post: 12th July 2014, 11:17 PM
  2. Answered delete thread
    By mqat in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 8th September 2012, 03:43 PM
  3. Answered how to delete my own thread Help me
    By kashifkhan96 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 1st September 2011, 04:33 PM
  4. Solved How to delete thread?
    By farhanleos in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 15th June 2011, 05:10 PM
  5. delete this thread
    By aminkhan in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 28th May 2009, 09:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •