Dear friends plz mujhy nts k quize k ganral knowlge chayean plz
Dear friends plz mujhy nts k quize k ganral knowlge chayean plz
acha
جنرل نالیج کے حوالے سے یہ بات بھی جاننا ضروری ہے کہ جب تک ہم اپنا مسلہ مکمل طور پر دوستوں کے ساتھ شئیر نہیں کریں گے
تب تک وہ ہماری (مراد آپ کی) رہنمائی درست طریقے سے نہیں کرسکیں گے
آپ نے کو ن سے درجے کے لئے این ٹی ایس کا امتحان دینا ہے
کس مقصد کے لئے دینا ہے
کس عہدے کے لیے دینا ہے
یا
اگلی کسی کلاس میں داخلے کے لئے امتحان دینا ہے
وغیرہ وغیرہ
ہر ایک چیز کے لئے این ٹی ایس کا امتحان الگ الگ طریقے سے لیا جاتا ہے
Railway police k Lea bhai plz help me
G han
Hmm
jis field me ap ne apply karna ho us se related question hotay hain baqi English sabhi test me hoti
Bookmarks