Results 1 to 4 of 4

Thread: قرآن کریم کے سب سے پہلے حافظ کون تھے؟

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default قرآن کریم کے سب سے پہلے حافظ کون تھے؟

    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 212
Size:  11.6 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قرآن کریم کے سب سے پہلے حافظ کون تھے؟



  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 212
Size:  11.6 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قرآن کریم کے سب سے پہلے حافظ کون تھے؟


    نبی پاک ﷺ کے بعد پہلے حافظ حضرت عثمان (رض) تھے

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    نبی پاک ﷺ کے بعد پہلے حافظ حضرت عثمان (رض) تھے

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قرآن کریم کے سب سے پہلے حافظ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ
    تعالیٰ عنہ تھے۔
    جواب درست ہے۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 202
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 29th May 2016, 04:20 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 21st February 2012, 11:13 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 17th February 2011, 02:25 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 2nd October 2009, 08:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •