آئی ٹی ڈی کے ممبران آج میں آپ کے ساتھ اپنی کچھ پرانی یادیں شیئر کر رہا ہوں۔[/CENTER]
میں اپنی ایلبم چیک کر رہا تھا تو مجھے یہ تصاویر ملیں۔ میں نے سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کروں۔
یہ تصویریں میں نے فوٹو پرنٹ سے لیں ہیں۔ اس لیے ہو سکتا ہے کہ ان کے فوکس بہت اچھے نہ ہوں۔
اس کے لیے ایڈوانس میں معذرت چاہتا ہوں۔ ہر تصویر کے اوپر میں نے آپ کی سہولت کے لیے تصویر کا مقام لکھ دی ہے۔
Bookmarks