چونکہ گھڑ سواری میرے شوق میں شامل ہے۔اس لیے میں نے ہر مقام پر گھڑ سواری ضرور کی۔
سب سے خطرناک گھوڑا ان میں سب سے اوپر والا سفید گھوڑا تھا۔اس گھوڑے نے مجھے ڈرانے اور گرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وہ تو اللہ کا شکر کہ مجھے گھڑ سواری کی پریکٹس تھی۔
یہ گھوڑا آرمی کا تھا شوال رائفلز رزمق کا۔
یہ پاکستان کی آخری پوسٹ ہے۔ اس کے بعد افغانستان شروع ہو جاتا ہے۔
Bookmarks