10+0×0=?
my threads
fasifasi824 said: 10+0×0=? =0
زیرو
حسابی عمل کی رُو سے پہلے جمع کیا جاتا ہے پھر باقی عمل تو اس رُو سے آپ کے سوال کاجواب ۔۔۔۔صفر۔۔۔۔ آئے گا
0
AsifSattarvi said: حسابی عمل کی رُو سے پہلے جمع کیا جاتا ہے پھر باقی عمل تو اس رُو سے آپ کے سوال کاجواب ۔۔۔۔صفر۔۔۔۔ آئے گا یہاں کریکشن کرنا چاہوں گا جناب حسابی عمل کی رُو سے پہلے تقسیم پھر ضرب اور پھر جمع کیا جاتا ہے
میتھ کے اصول کے مطابق اس کا جواب دس ہے 10
ALi.HaiDEr said: میتھ کے اصول کے مطابق اس کا جواب دس ہے 10 Agreed DMAS rules.
بلکل DMAS رول
ALi.HaiDEr said: میتھ کے اصول کے مطابق اس کا جواب دس ہے 10 Shaheen Latif said: Agreed DMAS rules. او ہو ہم سب نے بہت جلدی میں اس رول کوبھولتے ہوئے جواب دیا۔۔ Division Multiplication Addition Subtraction
ALi.HaiDEr said: میتھ کے اصول کے مطابق اس کا جواب دس ہے 10 علی بھاءی اپکا جواب درست ہے -
Solved
Forum Rules
Bookmarks