Wish From ItDunya.com On Complete 1,000 Posts
شکریہ آئی ٹی دنیا
اللہ پاک اس فورم کو مزید ترقیاں عطا کرے۔آمین
Wish From ItDunya.com On Complete 1,000 Posts
شکریہ آئی ٹی دنیا
اللہ پاک اس فورم کو مزید ترقیاں عطا کرے۔آمین
MUBARAK HO BHAI
وعلیکم السلام
رانا برادر آپ کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
یقیناً
آپ کی یہ قیمتی پوٹس بہت سے دوستوں کے لئے کارآمد ہونگی
---------
کچھ دعوت نہ ہوجائے اسی خوشی میں
Mobark ho mery sweet bhai
ارے واہ بھائی آپ نے تو کمال کر دیا
ہم تو سمجھیں کہ فیصل آباد گھنٹہ چوک پر ۔۔۔۔مشہور لسی والے کے سامنے جو ہوٹل ہے
وہاں پارٹی لیں گے پر آپ نے توحاتم تائی کی کمر پر لات ماردی۔۔۔ہاہاہاہاہا
دیکھو لسی تمھارے ساتھ ہی پینی ہے وہ بھی جلد
کیونکہ
یہ سوکھا سوکھا ہمارے حلق سے اُتر نہیں رہا ہے ۔۔۔شاہین بھائی کے بغیر
یہ رہی لسی کی دکان
تیاری پکڑ لو
یہاں سے کتنی دور ہے گھر؟
Bookmarks