Quote Shaheen Latif said: View Post
اسلام علیکم۔
ماشاء اللہ جی بہت ہی خوب صورت، دیدہ زیب اور منفرد ڈیزائنگ کی ہے۔
جس کے لیے تمام میگزین ٹیم اور خصوص طور پر ڈیزائن ٹیم کو بہت مبارک ہو۔
اس تعریف کے ساتھ میں کچھ تنقید بھی کرنا چاہتا ہوں۔ جس کا مقصد صرف میگ کو مزید بہتر بنانا ہے۔
میں نے چند جگہوں پر دیکھا ہے اور یہ محسوس کیا ہے کہ اس کی تحریروں کی پروف ریڈنگ پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ اس مرتبہ میگ کے لیے ٹائم بہت کم ملا۔
لیکن ہم اگلے شمارے کے لیے بہتر کوشش کر سکتے ہیں۔
تاکہ ممبران کو غلطیوں سے پاک میگ پڑھنے کو ملے۔
اس کے ساتھ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو مزید ترقی عطا کرے اور ہم سب کو اس کی خدمت کرنے کی توفیق دے اور اس کی وساطت سے آئی ٹی دنیا میگزین کو بھی اسی طرح آگے بڑھنے اور اس کے شانہ بشانہ چلنے کی ہمت عطا کرے۔ آمین
جی بالکل
امید ہے کہ میگزین ٹیم ایسے ہی میگزین پیش کرتی رہے گی