آئی ٹی دنیا کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
آج کا سوال تھوڑا عجیب اور ذہانت والا ہے اس سے آپکا آئی کیو لیول کا بھی پتا چلے گا
تو دوستوں آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکی وہ کونسی شے ہے جسکا استعمال آپ سے زیادہ دوسرے لوگ کرتے ہیں؟ یعنی وہ شے ہے تو آپکی
لیکن آپ اسکا استعمال بہت کم کرتے ہو اور دوسرے لوگ زیادہ کرتے ہیں
آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار
اللہ حافظ
Bookmarks