السلام علیکم پیارے ممبرز

جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ میگزین ٹیم ہر ماہ ایک نیا شمارہ آن لائن کرتی ہے،حال ہی میں مارچ اسپیشل میگزین آن لان کیا گیا
تو اسی سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپریل میگزین بھی ان شاء اللہ آن لائن کیا جائے گا

حسب روایت ہمیں آپ تمام دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہوگی کیوں کہ آپ بھیجیں گے ہمیں اپنی تحاریر
آپ ہمیں اپنی کوئی بھی لکھی یا انتخاب کی ہوئی تحریر اس کے علاوہ
کوئی بھی فوٹو شاپ ٹوٹوریل،کسی بھی سافٹ وئیر کا ریوو،ٹپس ٹرکس، مضامین،لطیفے ، پہیلیاں، آئی ٹی دُنیا سے متعلق اپنے خیالات و جذبات
نظم ،غزل میگزین فرنٹ پیج یا کوئی ڈیزائن وغیرہ بھیج سکتے ہیں

تو دیر کس بات کی اُٹھائیے قلم اور لکھیے اپنا شاہکار اور بھیج دیں ان لنکس پر
لنک نمبر 1
لنک نمبر 2

تمام ممبرز اپنی تحاریر ہمیں اس ماہ یعنی 20 مارچ تک بھیج سکتے ہیں
آج تک کے تمام میگزین جو میگزین ٹیم نے آن لائن کئے وہ سب آپ آئی ٹی دُنیا میگزین سیکشن میں ملاحظہ کر سکتے ہیں
میگزین سے متعلق کسی بھی قسم کے سوال کے لئے کمنٹ کریں

والسلام

آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم