Results 1 to 8 of 8

Thread: منہ کی بدبو کا علاج

  1. #1
    zaidk11 is offline Member
    Last Online
    11th July 2017 @ 08:15 AM
    Join Date
    26 Feb 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    49
    Thanked
    3

    Default منہ کی بدبو کا علاج

    یویارک)نیوزڈیسک(منہ سے بدبو آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ بہت پریشان رہتے ہیں اور بعض اوقات اس کی وجہ سے بہت زیادہ شرمندگی بھی اٹھانی پڑتی ہے۔آئیے آپ کو منہ کی بدبو سے نجات کے چند آسان طریقے بتاتےہیں۔وہ مہلک غلطیاں جو آپ دانتوں کو برش کرتے ہوئے کرتے ہیں ،ہر قیمت پر ان سے بچیںبدبو کی وجہمنہ میں بدبو کی وجہ عارضی یا مستقل ہو سکتی ہے۔عارضی بو کھانوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔کچھ کھانے مثلاًپیاز اور لہسن وغیرہ کے کھانے سے منہ سے وقتی طور پر بدبو آتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ جب یہ خوارک خون میں ملتی ہے تو پھیپھڑوں سے سانس خارج ہونے کے بعدمنہ سے بو آتی ہے۔اس بدبو کو مختلف کھانوں سے بچ کر روکا جا سکتا ہے۔منہ سے مستقل بو کی وجہ زبان کے اوپر بیکٹیریا کااکٹھا ہونا ہے ۔یہ بیکٹیریا اس وقت مزید پھلتے پھولتے ہیں جب ہمارا منہ خشک ہوتا ہے۔آپ کوچاہیے کہ دن میں دو بار جب برش کریں تو اپنے برش کو زبان کے اوپر بھی اچھی طرح رگڑیں تاکہ بیکٹیریا سے نجات پائی جا سکے۔آپ کو چاہیے کہ اپنے دانتوں کو بالکل صاف رکھیں ۔زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمالاگر آپ کا منہ خشک ہوجائے تو پھر منہ سے بو آتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ پانی کا وافر استعمال کریں تا کہ منہ خشک نہ ہو اور منہ سے بو بھی نہ آئے۔برش کریںکوشش کریں کہ اپنے دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ ہر کھانے کے بعد دانتوں کو برش کریں تا کہ منہ میں کھانے کے رات نہ رہیں اور بو سے نجات حاصل کی جاسکے۔منہ میںا نفیکشناس بات کا خیال رکھیں کہ کہیں آپ کے منہ میں کوئی انفیکشن تو نہیں کیونکہ انفیکشن کی وجہ سے بھی منہ سے بو آتی ہے۔پھلوں کا استعمالآپ کو چاہیے کہ چبانے والے پھل کھائیں کہ اس طرح نہ صرف منہ کی ورزش ہوگی بلکہ دانت بھی صاف رہیں گے۔گاجر، سیب،امرود، ناشپاتیوغیرہ کا استعمال کریں۔کافی اور چائے کا کم استعمالکافی اور چائے کے استعمال سے نہ صرف دانت خراب ہوتے ہیں بلکہ اس سے منہ سے بھی بو آتی ہے۔وہ غذا جو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے جواہرات کا متبادل ہے،سائنس نے حیرت انگیز انکشاف کر دیدہی کھائیںتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہی کھانے سے منہ میں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔لہذا آپ کوچاہیے کہ دہی کھائیں۔تمباکو نوشی سے پرہیزجو لوگ سگریٹ پیتے ہیں ان کے منہ سے ناگوار بو آتی رہتی ہے ۔اگر آپ تمباکو کسی بھی صورت میں استعمال کرتے ہیں تو فوراًاس سے نجاتحاصل کرلیں۔دوائیوں کا استعمالبعض ادویات ایسی ہوتی یں جن کے استعمال سے منہسے بو آنا شروع ہوجاتی ہے۔اگر آپ کو کبھی ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے ایسا ہو تو پریشان مت ہوں اور کچھ دن انتظار کریں اور ساتھ ہی دودھ اور دہی کا استعمال کریں،یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    بہت اچھی معلومات ہے
    اچھا طریقہ

  3. #3
    Umair47's Avatar
    Umair47 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2024 @ 12:20 PM
    Join Date
    25 Feb 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    32
    Credits
    5,553
    Thanked
    335

    Default

    Good.

  4. #4
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اچھی معلومات آپ نے شئیر کیں
    -------
    بعض مرتبہ حلق میں خرابی کی وجہ سے بھی منہ میں سے بدبو آرہی ہوتی ہے
    اس لئے اس پر بھی توجہ دینی چاہیے

  6. #6
    zakirafridi1's Avatar
    zakirafridi1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2024 @ 04:53 AM
    Join Date
    22 Dec 2014
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    12
    Credits
    484
    Thanked
    3

    Default

    اللہ اپ کو جزائے خیر دے....

  7. #7
    m.mumtaz is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2017 @ 11:50 PM
    Join Date
    21 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    6
    Credits
    783
    Thanked: 1

    Default

    nice

  8. #8
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    NICE

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 3rd April 2016, 06:55 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 29th May 2015, 06:14 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 4th March 2011, 02:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •