Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: WhatsApp behtareen tricks

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    zaidk11 is offline Member
    Last Online
    11th July 2017 @ 08:15 AM
    Join Date
    26 Feb 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    49
    Thanked
    3

    Default WhatsApp behtareen tricks

    بولڈ، اٹالک ، اسٹرائیک تھروآپ واٹس ایپ میں اپنے ٹیکسٹ کو اب سجا کر بھی پیش کرسکتے ہیں۔بولڈ : کسی لفظ کو بولڈ کرنا چاہتے ہیں تواس کے آگے اور پیچھے * لگادیں مثال کے طور پر * سلام *۔اٹالک : اپنے لفظ کے شروع اور آخر میں _ کااضافہ کریں جیسے _ سلام _۔اسٹرائیک تھرو : اپنے لفظ کے شروع اور آخر میں ~ کا اضافہ کردیں جیسے ~سلام~۔بلیو ٹک ختم کریںواٹس ایپ اوپن کریں، سیٹنگز ، اکاﺅنٹ اور پھر پرائیویسی میں جائیں، وہاں ریڈ رسیپٹ کو ان چیک کردیں۔ بدقسمتی سے ایساکرنے پر آپ بھی نہیں دیکھ سکیں گےکہ دیگر افراد نے آپ کے پیغامات پڑھے ہے یا نہیں۔بلیو ٹک میسج میں ظاہر نہ ہونے دیںجب کوئی میسج موصول ہو تو ائیرپلین موڈ آن کریں، میسج اوپن کریں اور پڑھ لیں۔ بھیجنے والے کے سامنے بلیو ٹک اس وقت نہیں آئے گا جب تک آپ واٹس ایپ کودوبارہ اوپن نہیں کرتے۔چیٹ ہسٹری محفوظ کریںسیٹنگز میں جاکر پہلے چیٹ اور پھر چیٹ بیک اپ میں جائیں۔ اپنی چیٹ سیٹنگز کو کونفیگر کریں تاکہ بیک ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر بنیں اور اگر چاہے تو اس میں ویڈیوز کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔بڑا دل بھیجناچیٹ کے دوران ہارٹ ایموجی کو تلاش کریں اور اسے کسی لفظ یا ایموجی کے بغیر سینڈ کردیں۔کمپیوٹر اور فون سے فائلز ٹرانسفر کرناایک گروپ تشکیل کریں، جس میں ایک دوست کو شامل کرکے پھر ڈیلیٹ کردیں تاکہ آپ اکیلے ہی اس گروپ میں رہ جائیں۔ اب واٹس ایپ ویب اوپن کریں اور کیو آر کوڈ کے ذریعے لاگ ان ہوجائیں، جس کے بعد واٹس ایپ گروپ کے ذریعے جو میڈیا فائل چاہیں اسے کمپیوٹر میں منتقل کردیں، یا کوءیبھی چیٹ اوپن کرکے وہاں سے فائلز کمپیوٹر میں ٹرانسفر کردیں۔15 ایم بی سے بڑی فائل بھیجیںفائل شیئرنگ کے حوالے سے واٹس ایپ کی صلاحتیں محدود ہیں۔ رار، زپ، پی ڈی ایف، ایگزی، اے پی کے اور ورڈ فائل کے علاوہ کوئی فائل شیئر نہیں کی جاسکتی جبکہ یہ فائلز بھی 15 ایم بی تک ہی ہونی چاہیئیں۔ یہاں پر کلاؤڈ سینڈ )CloudSend( نامی ایپ کام آتی ہے۔ اس ایپ پر فائل اپ لوڈ کریں اور دیےگئے لنک کو مطلوبہ صارف کو دے دیں۔ جب وہ اس پر کلک کریں گے تو باآسانی فائل ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ پر موبائل نمبر تبدیل کریںاکثر واٹس ایپ پر دیگر صارفین آپ کا فون نمبر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ متعدد موبائل فونز رکھتے ہیں تو نمبر تبدیل کرنے کے لیے اسے ان انسٹال کرکے ری انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ تاہم ایسا کرنے کا ایک آسان طریقہ بھی موجود ہے۔ سیٹنگز میں اکاو ¿نٹس پر کلک کریں وہاں پر واٹس ایپ کا نمبر تبدیل کرنے کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔ یہاں دو فیلڈز موجود ہوں گی۔ پہلی فیلڈ میں اپنا نیا نمبر جبکہ دوسری میںپرانا نمبر درج کریں اور ڈن پر کلک کریں۔ اس نئے نمبر کی چھان بین کے بعد واٹس ایپ آپ کی گفتگو اس نئے نمبر پر منتقل کردے گا۔

  2. #2
    Arifnadeem15's Avatar
    Arifnadeem15 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 05:49 PM
    Join Date
    22 May 2013
    Location
    Rahim Yar Khan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    283
    Threads
    23
    Credits
    962
    Thanked
    28

    Default

    nice

  3. #3
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ

  5. #5
    UsamaTgrvi is offline Senior Member+
    Last Online
    16th November 2017 @ 06:48 PM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Haroonabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    123
    Threads
    19
    Credits
    300
    Thanked
    3

    Default

    bht umda

  6. #6
    zakirafridi1's Avatar
    zakirafridi1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2024 @ 04:53 AM
    Join Date
    22 Dec 2014
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    12
    Credits
    484
    Thanked
    3

    Default

    بہت زبردست

  7. #7
    m.mumtaz is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2017 @ 11:50 PM
    Join Date
    21 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    6
    Credits
    783
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  8. #8
    m.mumtaz is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2017 @ 11:50 PM
    Join Date
    21 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    6
    Credits
    783
    Thanked: 1

    Default

    bht awlaa

  9. #9
    Heran's Avatar
    Heran is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2020 @ 03:46 PM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    318
    Threads
    10
    Credits
    232
    Thanked
    3

    Default

    Zabar10 sharing bro

  10. #10
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    zabarsast
    shukriya dost

  11. #11
    Ulfat75 is offline Junior Member
    Last Online
    8th March 2019 @ 05:25 PM
    Join Date
    28 Jan 2017
    Location
    Arifwala, Pakis
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    2
    Credits
    837
    Thanked
    0

    Default

    Thanks

  12. #12
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote zaidk11 said: View Post
    بولڈ، اٹالک ، اسٹرائیک تھروآپ واٹس ایپ میں اپنے ٹیکسٹ کو اب سجا کر بھی پیش کرسکتے ہیں۔بولڈ : کسی لفظ کو بولڈ کرنا چاہتے ہیں تواس کے آگے اور پیچھے * لگادیں مثال کے طور پر * سلام *۔اٹالک : اپنے لفظ کے شروع اور آخر میں _ کااضافہ کریں جیسے _ سلام _۔اسٹرائیک تھرو : اپنے لفظ کے شروع اور آخر میں ~ کا اضافہ کردیں جیسے ~سلام~۔بلیو ٹک ختم کریںواٹس ایپ اوپن کریں، سیٹنگز ، اکاﺅنٹ اور پھر پرائیویسی میں جائیں، وہاں ریڈ رسیپٹ کو ان چیک کردیں۔ بدقسمتی سے ایساکرنے پر آپ بھی نہیں دیکھ سکیں گےکہ دیگر افراد نے آپ کے پیغامات پڑھے ہے یا نہیں۔بلیو ٹک میسج میں ظاہر نہ ہونے دیںجب کوئی میسج موصول ہو تو ائیرپلین موڈ آن کریں، میسج اوپن کریں اور پڑھ لیں۔ بھیجنے والے کے سامنے بلیو ٹک اس وقت نہیں آئے گا جب تک آپ واٹس ایپ کودوبارہ اوپن نہیں کرتے۔چیٹ ہسٹری محفوظ کریںسیٹنگز میں جاکر پہلے چیٹ اور پھر چیٹ بیک اپ میں جائیں۔ اپنی چیٹ سیٹنگز کو کونفیگر کریں تاکہ بیک ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر بنیں اور اگر چاہے تو اس میں ویڈیوز کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔بڑا دل بھیجناچیٹ کے دوران ہارٹ ایموجی کو تلاش کریں اور اسے کسی لفظ یا ایموجی کے بغیر سینڈ کردیں۔کمپیوٹر اور فون سے فائلز ٹرانسفر کرناایک گروپ تشکیل کریں، جس میں ایک دوست کو شامل کرکے پھر ڈیلیٹ کردیں تاکہ آپ اکیلے ہی اس گروپ میں رہ جائیں۔ اب واٹس ایپ ویب اوپن کریں اور کیو آر کوڈ کے ذریعے لاگ ان ہوجائیں، جس کے بعد واٹس ایپ گروپ کے ذریعے جو میڈیا فائل چاہیں اسے کمپیوٹر میں منتقل کردیں، یا کوءیبھی چیٹ اوپن کرکے وہاں سے فائلز کمپیوٹر میں ٹرانسفر کردیں۔15 ایم بی سے بڑی فائل بھیجیںفائل شیئرنگ کے حوالے سے واٹس ایپ کی صلاحتیں محدود ہیں۔ رار، زپ، پی ڈی ایف، ایگزی، اے پی کے اور ورڈ فائل کے علاوہ کوئی فائل شیئر نہیں کی جاسکتی جبکہ یہ فائلز بھی 15 ایم بی تک ہی ہونی چاہیئیں۔ یہاں پر کلاؤڈ سینڈ )CloudSend( نامی ایپ کام آتی ہے۔ اس ایپ پر فائل اپ لوڈ کریں اور دیےگئے لنک کو مطلوبہ صارف کو دے دیں۔ جب وہ اس پر کلک کریں گے تو باآسانی فائل ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔واٹس ایپ پر موبائل نمبر تبدیل کریںاکثر واٹس ایپ پر دیگر صارفین آپ کا فون نمبر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ متعدد موبائل فونز رکھتے ہیں تو نمبر تبدیل کرنے کے لیے اسے ان انسٹال کرکے ری انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ تاہم ایسا کرنے کا ایک آسان طریقہ بھی موجود ہے۔ سیٹنگز میں اکاو ¿نٹس پر کلک کریں وہاں پر واٹس ایپ کا نمبر تبدیل کرنے کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔ یہاں دو فیلڈز موجود ہوں گی۔ پہلی فیلڈ میں اپنا نیا نمبر جبکہ دوسری میںپرانا نمبر درج کریں اور ڈن پر کلک کریں۔ اس نئے نمبر کی چھان بین کے بعد واٹس ایپ آپ کی گفتگو اس نئے نمبر پر منتقل کردے گا۔
    بہت عمدہ جناب

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •