Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ کون سے پانچ نبی ہیں جن کے نام اللہ رب العز&

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Question وہ کون سے پانچ نبی ہیں جن کے نام اللہ رب العز&

    Name:  bism-1.gif
Views: 88
Size:  2.9 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ کون سے پانچ نبی ہیں جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیے تھے؟

  2. #2
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  bism-1.gif
Views: 88
Size:  2.9 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ کون سے پانچ نبی ہیں جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیے تھے؟
    1# احمد صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
    2#سیدنا یحیٰی علیہ السلام۔۔۔ 3#سیدنا عیسٰی علیہ السلام 4#۔۔۔ سیدنا اسحاق علیہ السلام
    5#سیدنا یعقوب علیہ السلام

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    1# احمد صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
    2#سیدنا یحیٰی علیہ السلام۔۔۔ 3#سیدنا عیسٰی علیہ السلام 4#۔۔۔ سیدنا اسحاق علیہ السلام
    5#سیدنا یعقوب علیہ السلام
    جواب درست ہے۔
    پانچ نبی جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیے تھے
    سیدنا احمد صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔سورة الصف آیت نمبر چھے
    سیدنا یحیٰی علیہ السلام۔۔۔سورة المریم آیت نمبر سات
    سیدنا عیسٰی علیہ السلام ۔۔۔سورة آل عمران آیت نمبر پینتالیس
    سیدنا اسحاق علیہ السلام
    سیدنا یعقوب علیہ السلام
    سورة ھود آیت نمبر اکہتر


    - - - Updated - - -

    Name:  closedd.gif
Views: 78
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2013, 08:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •