آئی ٹی دنیا کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو اس سوال کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کونسی شخصیت (صحابی) تھیں جن کے خاندان کا ہر شخص صحابی تھا؟
Bookmarks