پنجا بی وچ مہما ن نو کیا کہتے نے؟
AYSAR said: پنجا بی وچ مہما ن نو کیا کہتے نے؟ پرونا
Shaheen Latif said: پرونا بھائی آپکا جواب ٹھیک ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کونٹسٹ سیکشن میں ایسا سوال ہونا چاہیے کیونکہ یہ ایک عام بات ہے کونٹسٹ میں شامل کرنے والی تو بات نہیں لگتی اس میں ۔۔۔ خیر ممبر نے سوال کیا اور آپ نے درست جواب بھی دیا ویلڈن بھائی جان جزاک اللہ
تو پھر ۔۔۔۔نواں۔۔۔پرونا۔۔۔۔کا کیا مطلب ہوا ------- چلیں جی سوال کا جواب مل گیا اتنا کافی ہے
AsifSattarvi said: تو پھر ۔۔۔۔نواں۔۔۔پرونا۔۔۔۔کا کیا مطلب ہوا ------- چلیں جی سوال کا جواب مل گیا اتنا کافی ہے عام طور پر نومولود بچے کو )نواں پرونا( کہتے ہیں۔
پرونا
آپ کے تھریڈ کا ٹائم ختم ہو رہا ہے۔ اپنا جواب سبمٹ کریں۔ AYSAR
Forum Rules
Bookmarks