دعا نہ مانگنے والے ہاتھ ان ریگستانوں کی طرح ہیں
جن پر پانی کی بوند برسائے بغیر بادل تیزی سے گزر جاتے ہیں
اس لیےہمیشہ
دُعا کیجیئے
دُعالیجیئے
دُعادیجیئے
دعا نہ مانگنے والے ہاتھ ان ریگستانوں کی طرح ہیں
جن پر پانی کی بوند برسائے بغیر بادل تیزی سے گزر جاتے ہیں
اس لیےہمیشہ
دُعا کیجیئے
دُعالیجیئے
دُعادیجیئے
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
اچھا پیغام آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیا
اللہ پاک کا خود فرمان ہے کہ تم صرف مجھ سے ہی مانگو اگر وسیلہ کر لو تو اور اچھا ہے
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
Bookmarks