السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستوں ایک اور سوال کے ساتھ پیش خدمت ہوں
کیا آپ بتا سکتے ہیں دُنیامیں سب سے زیادہ کون سا گانا گایا جاتا ہے ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستوں ایک اور سوال کے ساتھ پیش خدمت ہوں
کیا آپ بتا سکتے ہیں دُنیامیں سب سے زیادہ کون سا گانا گایا جاتا ہے ؟
نہیں جواب کچھ اور ہے
اور بہت سمپل ہے
نہیں جناب
This is Just a Painting !
loving song
happy birthday song
ہیپی برتھڈے ٹو یو
Bookmarks