میں اس ریسور کو استعمال تو نہیں کرتا اگر آپ مینیو کی تصویر ساتھ میں اپلوڈ کردیا کریں تو مجھ جیسے چھوٹے چھوٹے دکاندار
آپ کی مدد ضرور کرسکتے ہیں۔
میں جو طریقے بتانے والا ہوں وہ بس اندازے کے مطابق ہیں۔
آپ سب سے پہلے کی آپشن پر جائیں اور جس چینل کی، کی ایڈ کرنی ہے اس چینل کی فریکوینسی سائیڈ کی اینڈیکس کی ان کو چیک کریں اگر درست ہو تو پھر پرانی بیس کی کو ریمو کردیں اور نئی کی ایڈ کردیں۔
دوسرا طریقہ آپ ریسور میں موجود پرانی کیز کو ڈیلیٹ کردیں پھر دوبارہ سے اس چینل کی کی اور فریکوینسی ایڈ کریں۔ اور سیو لازمی کریں۔
دونوں طریقوں میں آپ نے کی ایڈ کرنے کے بعد ریسور کو آف آن کرنا ہے اگر قسمت اچھی ہوئی تو ان طریقوں سے چینل کی چلا جائے گا۔
شکریہ دوست
Bookmarks