A.O.K. DEAR ITDUNYA MEMBERS.
G MERA EK QUESTIONS HA KIA CORE I5 2ND , 3RD GENERATION LAPTOP KA RAM CORE I5 4TH GENERATION MA WORK KRY GA???
AP K JAWAB KA INTIZAR RHY GA.
A.O.K. DEAR ITDUNYA MEMBERS.
G MERA EK QUESTIONS HA KIA CORE I5 2ND , 3RD GENERATION LAPTOP KA RAM CORE I5 4TH GENERATION MA WORK KRY GA???
AP K JAWAB KA INTIZAR RHY GA.
برادر یہ چیک کرو کے پہلے والے کی ریم کونسی ہے اور دوسرے والے کی کونسی ہے
آپ الگ الگ لگانا چاہتے ہو
ریم
کو
یا
دونو ں کو ملا کر چلانا چاہتے ہو
اگر
الگ الگ چلانا چاہتے ہو تو چل جائے گی
اور
اگر ملا کر چلانا چاہتے ہوتو دونوں کو چیک کرنا پڑے گا
ریم کی اپنی اسپیڈ ہوتی ہے
اگر
دونوں کی ایک ہی ہے تو چلے گا
ورنہ
نہیں
---------
بعض مرتبہ چل بھی جاتا ہے ۔۔۔۔ہائی اسپیڈ والی ریم اپنے آپ کو کم اسپیڈ پر سیٹ کر کے چلا دیتی ہے
پر
کچھ عرصے بعد دونوں
ریم
میں سے ایک خراب ہو جائے گی
------
یہ تھوڑی ٹیکنکل بات ہے
RAM KA SPEED KASY CHECK KRO???
LAPTOP MA EK RAM HY MERA LAPTOP CORE i5 4TH GENRATION WALA HY ES KA DDR3 HY KYA CORE I5 3RD YA 2ND GENRATION KA RAM ES ME WORK KRY GA AGR OHO B DDR 3 HO?
Bookmarks