وعلیکم السلام
-----
حوالہ کہا ں سے دینا ہے
کتاب میں سے یا نیٹ پر سے لنک دینا ہے
وعلیکم السلام
-----
حوالہ کہا ں سے دینا ہے
کتاب میں سے یا نیٹ پر سے لنک دینا ہے
اگر کتاب میں سے دیکھنا ہےتو
جس طرح ان پیج میں مواد لکھ رہے ہیں اُسی طرح لکھ دیں
کوٹ ۔۔۔کر کے
اگر
نیٹ کا لنک دینا ہےتو ۔۔۔۔۔ایڈرس بار میں سے۔۔۔۔لنک کاپی کر کے ۔۔۔۔۔مواد میں
پیسٹ
کر دیں
اُس پر کلک کرنے سے یوزر ۔۔۔۔۔اُس لنک کے ایڈرس پر خود بہ خود ۔۔۔۔پہنچ جائے گا
http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?30-Inpage
اسلام و علیکم !
برادر آپ کا بیحد ممنون ہوں کہ آپ نے اپنی توجہ اس پوسٹ کی جانب مبذول کی۔
لیکن شرمندگی کا سامنا مجھے اس لیے کرنا پڑا ہے کہ میں شاید پوسٹ میں اپنی طلب مناسب طریقے سے سمجھا نہیں سکا اس لیے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
مسلہ یہ ہے کہ
کتاب میں تحریر کے دوران کچھ لائنوں یا لفظوں پر حوالہ نمبرز دئیے گئے ہوتے ہیں۔ جیسے 1،2،3، اور صفحے کے اختتام پر اس کے حوالہ جات ترتیب سے نمبزر کے ساتھ لکھ دئیے جاتے ہیں۔ مجھے ان پیج میں دوران تحریر حوالہ جات کے نمبرز دینے میں دقت پیش آ رہی ہے۔
وعلیکم السلام برادر
---------
ابھی بھی آپ کی بات میری کم علمی کی وجہ سے مجھ تک نہیں پہنچی ہے
-------
کیا آپ کا قاری آپ کی کتاب ان پیج کی شکل میں پڑھے گا
اور
اُس دوران اُسے حوالے کی ضرورت پڑے گی
------
جہاں تک میں سمجھا ہو ں آپ یہ چاہتے ہو کہ جب آپ کا قاری کتاب پڑھ رہا ہو
اور
وہ لنک پر کلک کرے تو ۔۔۔کلک کرتے ہی۔۔۔۔قاری حوالے کی جگہ پہنچ جائے
------------
اگر
ایسی بات ہے تو آپ کو حوالہ ۔۔۔۔ ہائیپر لنک ۔۔۔۔کی مدد دے دینا ہوگا
اور
دو لنک بنانے ہونگے
ایک حوالے کی جگہ جانا ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔دوسرا لنک ۔۔۔۔۔۔واپس اُس جگہ پر آنا ۔۔۔۔جہاں سے قاری گیا تھا
یہ چیز
ہائیپر لنک کہلاتا ہے
لنک اس طرح لگے گا
----------
آپ نے اپنی تحریر ۔۔۔۔۔ٹیسکٹ بکس میں لکھنی ہے دوسری صورت میں لنک کام نہیں کرے گا
کیونکہ ۔۔۔لنک دو ٹیسکٹ بکس کے درمیان بنتا ہے
--------
ان ٹول کی مدد سے آپ لنک بنا سکتے ہیں
gul (3rd October 2018)
window button+space press kro
پوری بات تحریر کریں برادر ایسا کرنے سےکیا ہوگا؟
--------
میں نے تو کوشش کی ہے پر ایسا نہیں ہوا جیسا کرنا چاہتے ہیں
aap i think end per footer dena chah rahe hain
respected in page mein alfaz ko lamba kehsy kia jata hi?
yeh bhai jo pooch rahy hen.. yeh k jb footer men kisi word ki detail ya refrence dena ho to uper continue lines men us word k uper No.1 likh dia jata he.. aur footer men b 1 lga kr detail likh dety hen... to jo uper word k sath no.1 likha he wo kahan se lgy ga...yeh sawal mujhy b preshan krta he...
Bookmarks