اسلام و علیکم !
آئی ٹی فورم پر یہ میری پہلی تھریڈ ہے۔ امید ہے کہ آپ سب تعاون فرماتے ہوئے راہنمائی فرمائیں گے۔
دوران تحریر ان پیج میں بعض اوقات حوالہ نمبر دینے پڑتے ہیں جو کہ لازم و ملزوم ہیں۔
برائے مہربانی کوئی دوست اس سلسلہ میں راہنمائی کر سکتا ہے؟