Results 1 to 9 of 9

Thread: لمحہ فکریہ

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default لمحہ فکریہ

    السلام علیکم

    چہرے پر نقاب لئے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپرمارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاﺅنٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑھی، چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل اپنے نقش و نگار سے عرب لگ رہی تھی اس نے حجاب میں لپٹی عورت کو ایک حقارت سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی، حجاب والی عورت خاموش کھڑی تھی لیکن اس کی خاموشی سیلزگرل کیلئے مزید جھنجھلاہٹ کا باعث بنی ، بولی ”پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے! روز ایک نئی مصیبت کھڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کو ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں، اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاﺅ اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو، ہماری جان چھوڑو“۔ پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاﺅنٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹایا، سنہرے بال، نیلی آنکھیں، یورپی نقوش کہنے لگی ”میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے بات اور کچھ نہیں ہے بات صرف یہ ہے کہ تم لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    -------
    جملہ یوں بہتر ہوگا
    --------
    تم لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے
    تم جیسے لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے

  3. #3
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بجا فرمایا، آپ نے

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    السلام علیکم

    چہرے پر نقاب لئے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپرمارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاﺅنٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑھی، چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل اپنے نقش و نگار سے عرب لگ رہی تھی اس نے حجاب میں لپٹی عورت کو ایک حقارت سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی، حجاب والی عورت خاموش کھڑی تھی لیکن اس کی خاموشی سیلزگرل کیلئے مزید جھنجھلاہٹ کا باعث بنی ، بولی ”پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے! روز ایک نئی مصیبت کھڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کو ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں، اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاﺅ اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو، ہماری جان چھوڑو“۔ پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاﺅنٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹایا، سنہرے بال، نیلی آنکھیں، یورپی نقوش کہنے لگی ”میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے بات اور کچھ نہیں ہے بات صرف یہ ہے کہ تم لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے
    بالکل سہی ہے

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    -------
    جملہ یوں بہتر ہوگا
    --------
    تم لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے
    تم جیسے لوگوں نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے اور ہم نے اسے خرید لیا ہے
    آپ نے تصحیح اچھی کی ہے

    بہت خوب آصف بھائی

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بس جی آپ جیسے دوستوں سے کچھ تو سیکھنا تھا

  7. #7
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    کاش دوسروں پر نکتہ چینی کرنے سےپہلے ہم اپنے گریبان میں جھانک لیں
    اشتراک کا شکریہ

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    بس جی آپ جیسے دوستوں سے کچھ تو سیکھنا تھا
    ہم آپ کے شاگرد جو ٹھیرے

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ہاں ۔۔۔آج کل کے شاگرد اُستادوں سے آگے ہوگئے ہیں
    اب یہ نہ پوچھنا ۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 18th November 2016, 04:23 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 5th July 2013, 04:31 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 4th December 2012, 08:15 PM
  4. حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی
    By Shaikh Brothers in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2010, 08:38 AM
  5. Replies: 13
    Last Post: 29th September 2009, 11:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •