Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456
Results 61 to 69 of 69

Thread: Super Moderator Rank.

  1. #61
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,674
    Threads
    694
    Credits
    43,043
    Thanked
    761

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    Shaheen bhai
    میں آپ کو دل کی گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    بہت شکریہ بھائی۔


    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  2. #62
    Dilshad Mirani's Avatar
    Dilshad Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2017 @ 12:53 PM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    7
    Credits
    465
    Thanked
    6

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Attachment 484739

    Attachment 484740

    میں آئی ٹی ڈی مینجمنٹ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور مجھے سُپر موڈیریٹر کا رینک دیا۔
    اس کے ساتھ ساتھ میں ساری ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں جنھوں میں مجھے سکھایا اور مجھے اس قابل بنایا۔
    اب میری کوشش ہو گی کہ میں اس عہدے سے انصاف کر سکوں اور اپنی ذمہ داریاں بھی پوری کر سکوں۔
    جس کے لیے میں اللہ ربُ العزت سے دعا کرتا ہوں کہ میرے لیے یہ سب آسان کر دے اور میری اس کارِ خیر میں مدد فرمائے۔
    اس کے ساتھ ساتھ مجھے آئی ٹی ڈی کی تمام ٹیم اور سینیئر ممبران سے بھی ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی ضرورت رہے گی۔
    اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ مجھے اپنے ساتھ لے کر چلیں گے۔ اور مجھے بھی ہمیشہ اپنے ساتھ پائیں گے۔
    آخر میں ایک مرتبہ پھر میں مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام زندہ باد۔


    وعلیکم السلام
    جب آپ کو سپر موڈریٹر کا رینک ملا
    تو سب سے پہلے میسج
    کس کا آیا تھا جواب
    بتا سکتے ہو ‏‎

  3. #63
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,674
    Threads
    694
    Credits
    43,043
    Thanked
    761

    Default

    Quote Dilshad Mirani said: View Post
    وعلیکم السلام
    جب آپ کو سپر موڈریٹر کا رینک ملا
    تو سب سے پہلے میسج
    کس کا آیا تھا جواب
    بتا سکتے ہو ‏‎
    ڈئیر ممبر
    اس کا جواب تو اسی تھریڈ کے آخری پیج پر موجود ہے۔


    وی آئی پی ممبر عظیم شاہ کا پہلا رپلائی آیا تھا۔

  4. #64
    Dilshad Mirani's Avatar
    Dilshad Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2017 @ 12:53 PM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    7
    Credits
    465
    Thanked
    6

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    ڈئیر ممبر
    اس کا جواب تو اسی تھریڈ کے آخری پیج پر موجود ہے۔


    وی آئی پی ممبر عظیم شاہ کا پہلا رپلائی آیا تھا۔

    میں نے آپ سے بات پوچھی آپ ناراض تو
    نہیں ہو گئے
    ‏‎

  5. #65
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,674
    Threads
    694
    Credits
    43,043
    Thanked
    761

    Default

    Quote Dilshad Mirani said: View Post

    میں نے آپ سے بات پوچھی آپ ناراض تو
    نہیں ہو گئے
    ‏‎
    آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟
    بات کا جب تک پتا نہ ہو تو میں کیسے کہہ سکتا ہوں۔
    بات اگر تہذیب اور اخلاق کے دائرے کے اندر ہے تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

  6. #66
    Dilshad Mirani's Avatar
    Dilshad Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2017 @ 12:53 PM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    7
    Credits
    465
    Thanked
    6

    Default

    جو میں نے رینک
    کے بارے پوچھا آپ اس
    بات پر ناراض تو نہیں
    ہوئے

  7. #67
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,674
    Threads
    694
    Credits
    43,043
    Thanked
    761

    Default

    Quote Dilshad Mirani said: View Post
    جو میں نے رینک
    کے بارے پوچھا آپ اس
    بات پر ناراض تو نہیں
    ہوئے
    میرے بھائی
    اس میں ناراضگی والی کوئی بات نہیں۔
    یہ تھریڈ اوپن فورم میں ہے اور ہر ممبر پڑھ سکتا ہے-
    اور اگر کوئی سوال ہو تو بھی پوچھ سکتا ہے۔لیکن غیر ضروری
    سوالات اور باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اس سے وقت ضائع ہوتا ہے۔

  8. #68
    Dilshad Mirani's Avatar
    Dilshad Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2017 @ 12:53 PM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    7
    Credits
    465
    Thanked
    6

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    میرے بھائی
    اس میں ناراضگی والی کوئی بات نہیں۔
    یہ تھریڈ اوپن فورم میں ہے اور ہر ممبر پڑھ سکتا ہے-
    اور اگر کوئی سوال ہو تو بھی پوچھ سکتا ہے۔لیکن غیر ضروری
    سوالات اور باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اس سے وقت ضائع ہوتا ہے۔
    ‎آپ کی بات پر عمل
    کرو گا شکریہ‎

  9. #69
    SILENTWALKER's Avatar
    SILENTWALKER is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2017 @ 02:55 PM
    Join Date
    10 Jun 2013
    Gender
    Male
    Posts
    21
    Threads
    1
    Credits
    31
    Thanked
    4

    Default

    Congrats dear for S.M Rank ...

Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456

Similar Threads

  1. Replies: 74
    Last Post: 22nd March 2016, 11:40 PM
  2. Replies: 100
    Last Post: 16th December 2015, 07:20 PM
  3. Replies: 97
    Last Post: 6th June 2015, 10:35 PM
  4. Replies: 50
    Last Post: 14th August 2013, 11:43 PM
  5. Replies: 74
    Last Post: 8th January 2012, 10:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •