[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="6"]
fasifasi824 said:
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کیلیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت مریم( r.a) کے والد اور والدہ کا نام بتاءیں
والد کا نام عمران علیہ السلام اور والدہ کا نام حنہ علیہا السلام تھا۔
fasifasi824
Bookmarks