السلام علیکم پیارے ممبرز
ننٹینڈو، نوکیا، ایپل، مائیکروسافٹ ایسی کمپنیاں ہیں جن کا نام کام یابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے،
لیکن ان کمپنیوں کی کچھ ڈیوائسز اس بری طرح ناکام ہوئیں کہ ان کی پروڈکشن بند کرنے ہی میں عافیت سمجھی گئی۔
آج میں اس تھریڈ میں ان ایجادات کا ذکر کرونگا جوکہ جدید فیچر ہونے کے باوجود بدترین ناکامی کا شکار ہوئیں۔
فی امان اللہ
Bookmarks