Results 1 to 3 of 3

Thread: کیا آپ بھی اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے &a

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    16th March 2024 @ 05:58 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Cool کیا آپ بھی اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے &a

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    آج کا ٹاپک تھوڑا دلچسپ ہے اور ان دوستوں کے لئے اسپیشل ہے جو اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہوتے ہیں
    پیارے دوستوں حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سب سے بڑے بچے زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں
    جبکہ سب سے چھوٹے بچے پُرمزاح ہوتے ہیں

    عالمی ادارے نے بالغوں سے ان کی شخصیت کے بارے میں پوچھااور یہ چیز سامنے آئی کہ 46فیصد
    وہ لوگ جو اپنی فیملی میں سب سے چھوٹے تھے وہ یہ سمجھتے تھے کہ وہ سب سے زیادہ مذاق کرتے ہیں۔

    تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ سب سے بڑے بچوں میں
    احساس ذمہ داری زیاد ہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ زیادہ مذاق نہیں کرتے۔
    یہی وجہ ہے کہ تحقیق میں 54فیصد خاندان میں سب سے بڑے افراد کایہ کہنا تھا کہ
    وہ زیادہ احساس ذمہ داری محسوس کرتے ہیں جبکہ سب سے چھوٹے افراد میں یہ شرح صرف31فیصد تھی

    والسلام

    سورس: ڈئیلی پاکستان
    Last edited by ALi.HaiDEr; 5th June 2017 at 09:57 PM.

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم پیارے دوستوں

    آج کا ٹاپک تھوڑا دلچسپ ہے اور ان دوستوں کے لئے اسپیشل ہے جو اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہوتے ہیں
    پیارے دوستوں حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سب سے بڑے بچے زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں
    جبکہ سب سے چھوٹے بچے پُرمزاح ہوتے ہیں

    عالمی ادارے نے بالغوں سے ان کی شخصیت کے بارے میں پوچھااور یہ چیز سامنے آئی کہ 46فیصد
    وہ لوگ جو اپنی فیملی میں سب سے چھوٹے تھے وہ یہ سمجھتے تھے کہ وہ سب سے زیادہ مذاق کرتے ہیں۔

    تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ سب سے بڑے بچوں میں
    احساس ذمہ داری زیاد ہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ زیادہ مذاق نہیں کرتے۔
    یہی وجہ ہے کہ تحقیق میں 54فیصد خاندان میں سب سے بڑے افراد کایہ کہنا تھا کہ
    وہ زیادہ احساس ذمہ داری محسوس کرتے ہیں جبکہ سب سے چھوٹے افراد میں یہ شرح صرف31فیصد تھی

    والسلام
    بلکل ایسا ہی ہے بھائی
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Nice info
    ‎میں ہوں پاکستان‎

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd October 2021, 05:29 AM
  2. Replies: 37
    Last Post: 16th October 2016, 04:13 AM
  3. Replies: 16
    Last Post: 19th January 2011, 10:46 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 29th April 2010, 12:56 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 25th November 2009, 11:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •