بہت خوب بھائی بہت اچھے
بہت اچھا کلام ہے یہ سن کر بندہ ایک بار روتا ضرور ہے
اور پیرنصیرالدین صاحب جیسی شخصیات کم ہی اس دنیا میں پیدا ہوتی ہیں
اور آپکا ڈیزائن تو کمال کا ہے بھائی کیا مجھے اسکی پی ایس ڈی فائل مل سکتی ہے اور
فونٹس کون کون سے استعمال ہوئے ہیں وہ بھی
Bookmarks