السلام علیکم
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں اشعار
محمد پے قربان جاں ہم کریں گے
شرارت سے غیروں کی ہم نہ ڈریں گے
جو کرتے ہیں گستاخی میرے نبی کی
جہنم میں جل جل کے وہ سب مریں گے
نہ چھڑو ہمیں ارے بے وقوفوں
جنت میں ہمیشہ صرف ہم رہیں گے
خود ہی سے نہ لڑنا نبی نے نے سیکھایا
جو لڑتا ہے ہم سے اسی سے لڑیں گے
امن کا ہے مذہب مسلمان ہیں ہم
دنیا کو حقیقت بتاتے رہیں گے
اگر کرلوتوبہ گناہوں سے تم سب
خدا بھی مہربانی تم پر کریں گے
نبی سے محبت اگر جس نے کرلی
نبی بھی شفاعت پھر اس کی کریں گے
پڑھو کلمہ تم بھی رکھو راضی رب کو
میری بات مانیں مزے سے رہیں گے
Bookmarks