السلام علیکم پیارے ممبرز
آج ایک سوال کے ساتھ حاضر ہوں آج کا سوال پاکستان کے متعلق ہے
اور اس سوال کے بارے میں امید ہے سب جانتے ہونگے
تو آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنرل پرویز مشرف سے پہلے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف کون تھے؟
بہت آسان سوال ہے
اللہ حافظ
Bookmarks