السلام علیکم
کیسے ہیں دوستو!آج مجھے ایک گیم چاہیے تھی اور وہ گیم میں نے چارسال پہلے کھیلی تھی جس کانام اب بھول گیاہوں
وہ گیم سی ڈی میں تھی اس گیم میں ایک مونسٹرٹرک کی بہت سارے مونسٹر ٹرکس کیساتھ ریس ہوتی تھی اورریس پہاڑوں پرہوتی تھی
اس ریس میں اگر مونسٹر کو کسی اورجانب موڑدیاجائےتو اس مونسٹرکوجتنابھگالوآگے راستہ ختم نہیں ہوتاتھا
کبھی ہموارجگہ آجاتی توکبھی پہاڑکی اونچائی
اگرکسی کےپاس یا کسی نےانٹرنیٹ سے دیکھی ہوتومجھے لنک دے یا سی ڈی سے حاصل کرے تو اس کے پیسے میں دوں گا
کیونکہ وہ گیم مجھے بہت پسندتھی
لیکن اس گیم کو چیک کرکے دیں
اس کا سکرین شوٹس ساتھ دیں یا ویڈیو
امیدہےمجھے یہ گیم جلدمل جائے گی