Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: Delete Browsing History On Exit

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Delete Browsing History On Exit


    پیارے ممبرز
    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ انٹرنیٹ کے استعمال کے بعد آپکا کوئی بھی ڈیٹا براؤزر میں سیو نہ رہے
    یعنی براؤزر کے بند کرتے ہی آٹومیٹکلی سب کچھ ختم ہوجائے مثلا سرچ ہسٹری، کوکیز، پاسورڈز وغیرہ۔

    یہ طریقہ آپ کیلئے اس وقت زیادہ کارآمد ہے جس وقت آپ کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہوں اور آپ اپنا
    ڈیٹا سیو رکھنا چاہتے ہیں۔
    تو اس کیلئے آپ سب سے پہلے اپنے پی سی کے کنٹرول پینل میں چلے جائیں
    سٹارٹ پر کلک کرکے کنٹرول پینل پر کلک کرنے سے آپ کنٹرول پینل میں پہنچ جائیں گے۔
    اسکے بعد کیا کرنا ہے یہ سب تصاویر میں نیچے دیکھیں۔
    ----------------------------------------------------------------

    Name:  ScreenShot00010.png
Views: 365
Size:  41.4 KB

    ----------------------------------------------------------------

    Name:  ScreenShot00011.png
Views: 368
Size:  37.9 KB

    ----------------------------------------------------------------

    Name:  ScreenShot00012.png
Views: 365
Size:  43.7 KB

    ----------------------------------------------------------------

    امید ہے آپکو یہ طریقہ پسند آئے گا اور آپکے لئے مددگار بھی ثابت ہوگا۔
    اللہ حافظ

  2. #2
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    Good
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    اچھی ٹپ ہے
    ------
    مگر
    کیا اُس دوست نے آپ کو تبدیلی کرنے کا اختیار دیا ہوگا
    یعنی
    اُ س نے آپ کو ایڈمن اکاونٹ سے اپنا پی سی استعمال کرنے دیا ہوگا
    تو
    ہم ایسا کر پائیں گے
    دوسری
    صورت میں
    کیا
    کرنا
    ہوگا؟

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    اچھی ٹپ ہے
    ------
    مگر
    کیا اُس دوست نے آپ کو تبدیلی کرنے کا اختیار دیا ہوگا
    یعنی
    اُ س نے آپ کو ایڈمن اکاونٹ سے اپنا پی سی استعمال کرنے دیا ہوگا
    تو
    ہم ایسا کر پائیں گے
    دوسری
    صورت میں
    کیا
    کرنا
    ہوگا؟
    نہیں بھائی اس کیلئے ایڈمنسٹریٹر کنٹرول کی ضرورت نہیں ہے بھائی

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    اچھی ٹپ ہے
    ------
    مگر
    کیا اُس دوست نے آپ کو تبدیلی کرنے کا اختیار دیا ہوگا
    یعنی
    اُ س نے آپ کو ایڈمن اکاونٹ سے اپنا پی سی استعمال کرنے دیا ہوگا
    تو
    ہم ایسا کر پائیں گے
    دوسری
    صورت میں
    کیا
    کرنا
    ہوگا؟
    بھائی میں آپکی بات سمجھ گیا ہوں
    یہ اس وقت ہمارے لئیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے جب ہم کسی کا پی سی استعمال کررہے ہونگے

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    نائس ٹپ
    کیا ایسا کرنے سے تمام براؤزر ہسٹری ڈیلیٹ کریں گے یا صرف وہ براؤزر ہسٹری ڈیلیٹ کرے گا جو بائے ڈیفالٹ سیٹ ہو گا ؟

  7. #7
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    نائس ٹپ
    کیا ایسا کرنے سے تمام براؤزر ہسٹری ڈیلیٹ کریں گے یا صرف وہ براؤزر ہسٹری ڈیلیٹ کرے گا جو بائے ڈیفالٹ سیٹ ہو گا ؟
    بھائی اس سے تمام ہسٹری ڈیلیٹ ہوجائے گی مکمل جو جو آپ نے سرچ کیا ہوگا۔۔

  8. #8
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی اس سے تمام ہسٹری ڈیلیٹ ہوجائے گی مکمل جو جو آپ نے سرچ کیا ہوگا۔۔
    مثال کے طور پر آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں میں کروم اور آصف بھائی اوپرا تو
    یہ سیٹنگ ہر براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرے گی؟

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    نہیں ایسا نہیں ہوگا یہ ٹیپ صرف اُسی بروزر پر عمل کرے گی
    جس پر آپ نے کام کیا ہوگا

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اگر ہر۔۔۔ہر۔۔۔۔بروزر ۔۔۔اور ۔۔۔۔اضافی ۔۔۔چیزیں آپ کو ڈیلیٹ کرنی ہیں تو
    مینول ہی آپ کو ڈیلیٹ کرنا ہوگا
    اور
    وہی بہتر ہوتا ہے
    ہر روز جب پی سی آف کریں تو ۔۔۔دو۔۔۔منٹ۔۔۔۔میں۔۔۔۔صفائی کرکے پھر ۔۔۔سسٹم کو آف کریں گے تو
    ہمیشہ خوش رہیں گے
    آپ
    بھی اور پی سی بھی

  11. #11
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    مثال کے طور پر آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں میں کروم اور آصف بھائی اوپرا تو
    یہ سیٹنگ ہر براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ کرے گی؟

    بھائی میں سمجھ رہا ہوں آپکی بات اس سے ہوگا یہ کہ جب یہ آپشن آن ہوگا تو آپ کوئی بھی براؤزر
    استعمال کریں اسکو بند کرتے ہی سب ہسٹری جوکہ اس آپشن کو اون کرنے کے بعد کی گئی ڈیلیٹ ہوجائے گی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہاں یہ ہوسکتا ہے کسی اور ونڈو میں یہ صرف ڈیفالٹ براؤزر کی ہسٹری ہی کلئیر کرے۔۔
    لیکن میرے پاس ونڈو سیون ہے اس میں دو براؤزر ہیں دونوں میں سے جو مرضی اوپن کروں کردیتا ہے کلئیر

  12. #12
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اگر ہر۔۔۔ہر۔۔۔۔بروزر ۔۔۔اور ۔۔۔۔اضافی ۔۔۔چیزیں آپ کو ڈیلیٹ کرنی ہیں تو
    مینول ہی آپ کو ڈیلیٹ کرنا ہوگا
    اور
    وہی بہتر ہوتا ہے
    ہر روز جب پی سی آف کریں تو ۔۔۔دو۔۔۔منٹ۔۔۔۔میں۔۔۔۔صفائی کرکے پھر ۔۔۔سسٹم کو آف کریں گے تو
    ہمیشہ خوش رہیں گے
    آپ
    بھی اور پی سی بھی
    گڈ بھائی لیکن پر میرے پاس اس طریقے سے جو مرضی براؤزر اوپن کرو اپنا کام کرو جب بند کرو تو سب کلئیر کر
    دیتا ہے میرے پاس ونڈو سیون میں ٹیسٹڈ ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. dsl browsing history
    By afza ahmad in forum Ask an Expert
    Replies: 11
    Last Post: 28th September 2013, 03:56 PM
  2. How to Delete Browsing History From Internet Exporer
    By lucky_hacker in forum English IT Zone
    Replies: 33
    Last Post: 14th September 2011, 10:21 AM
  3. Need help how to delete internet history ??
    By azhar aali in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 4th April 2010, 06:30 AM
  4. Internet ki History Delete keray
    By Maher143 in forum General Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 11th July 2009, 02:18 PM
  5. how delete google search history
    By MSB Bilal in forum Ask an Expert
    Replies: 14
    Last Post: 8th October 2008, 09:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •