السلام علیکم پیارے دوستو
آج ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوں
ان چھوٹے چھوٹے سوالات سے علم میں اضافہ ہوتا ہے اس لئے تمام ممبرز حصہ لیا کریں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔
حضورﷺ کے فرمان کے مطابق ہمارے پیارے نبیﷺ کی امت میں سے کونسا امتی سب سے پہلے جنت میں داخل ہوگا؟
Bookmarks