Anees.Khan said:
تمام دستوں کو میرا سلام
آج میں آپکو بتاوں گا کہ کس طرح آپ گوگل میں تصویر سیرچ کر سکتے ہیں
جی ہاں آپ نے کوئی لفظ یا کچھ اور تو سیرچ کیا ہو گا لیکن اب آپ تصویریں بھی سیرچ کر سکتے ہیں
آپ جیسے ہی کوئی اپنا براوزر آپن کرتے ہیں آپکو گوگل کا پیج آپن ملتا ہے
سائیڈ میں جہاں منیمائز وغیرپ کا آپشن ہوتا ہے دیکھے تو آپکو یہ آپشنز نظر آئیں گے
آپ نے
Images
پر کلک کرنا ہے
اسکے بعد جو تصویر سیرچ کرنی ہو وہ آپلوڈ کریں اسکے علاوہ آپ لنک پیسٹ کر کے بھی سیرچ کر سکتے ہیں
اگر کچھ سمجھ نہ آ رہا ہوں تو میں حاضر ہوں
امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آئے گا
خدا حافظ
میرے خیال میں یہ صرف کمپیوٹر یوزرز کے لیے ہے
موبائل میں ایسا کوئی آپشن موجود نہیں
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks