السلام علیکم پیارے آئی ٹی ڈی ممبرز

دوستوں میں آج کل فوٹوشاپ سیکھ رہا ہوں اور مشق کرتا رہتا ہوں آج میں نے آئی ٹی دنیا کا ایک سرکل لوگو بنایا ہے
کے طور بھی استعمال کرسکتے ہیں میں نے کیا ہے آپ میرے نام کے پاس دیکھیں لوگو نظر آئے گاAvatr جسے ہم

اس کی پی ایس ڈی فائل میں یہاں دے رہا ہوں آپ بھی ڈاؤنلوڈ کریں فوٹوشاپ سے اپنی مرضی کی ایڈیٹنگ کرلیں۔
اور مجھے ضرور بتائیے گا کہ اچھا بنا ہے یا نہیں اگر کوئی غلطی ہوتو وہ بھی لازمی بتائیں تاکہ میں بہتری لا سکوں۔

Download PSD Itdunya Logo


اور یہ رہا ڈیزائن۔۔۔۔اس ڈیزائن میں میری پکچر ہے آپ چینج کرکے اپنی بھی لگا سکتے ہیں۔۔


Name:  itd logo by rana268.jpg
Views: 251
Size:  25.0 KB