Results 1 to 6 of 6

Thread: ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﻻﺋﻒ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ ﭨﯽ ﻭﯼ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ

  1. #1
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﻻﺋﻒ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ ﭨﯽ ﻭﯼ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ

    (ﺳﺎﻡ
    ﺳﻨﮓ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮑﺲ ﻧﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ
    ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﮔﻠﻮﺑﻞ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ QLED TVs ﮐﯽ
    ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﯾﻢ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺩﯾﺎ ۔ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ ﺟﺪﯾﺪ
    ﺗﺨﻠﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﻞ QLED TVs ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ
    ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺪﺕ ﺍﻭﺭ
    ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ﺳﺎﻡ
    ﺳﻨﮓ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮑﺲ ﮐﮯ ﭘﺮﯾﺬﯾﮉﻧﭧ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻭﯾﻮﮊﻝ ﮈﺳﭙﻠﮯ
    ﺑﺰﻧﺲ HS Kim , ﮐﺎ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ
    ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺎﻭﺭ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺪﺕ،ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺍﻭﺭ
    ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﮨﻤﻌﺼﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
    ،ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺍٓﻑ ﺍٓﺭﭦ ﺍﺳﭩﺎﺋﻞ،ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﯿﭽﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﮑﭽﺮ
    ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﻧﺌﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﭨﯽ
    ﻭﯼ ﮐﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﮔﯽ۔
    ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﯾﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﺎﺭﻓﯽ
    ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯿﺎ ﺟﺴﮯ
    ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔

    ﯾﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻭ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﭘﮑﭽﺮ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ
    ﻟﯿﺲ ﮨﯿﮟ ،ﺍﻥ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﮦ
    ﺗﺨﻠﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﻭﺭ pain points ﭨﯽ ﻭﯼ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ
    ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎ ﻻ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ۔ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ QLED TV ﺳﯿﺮﯾﺰ
    ﮐﮯ ﺍﻥ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ ﺗﻮﺟﮧ
    ﺩﯼ ﮨﮯ ،ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﻠﺮ ﭘﺮﻓﺎﺭﻣﻨﺲ ﺍﻭﺭ DCI-P3 ﮐﻠﺮ
    ﺍﺳﭙﯿﺲ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﯾﮧ
    ﭨﯽ ﻭﯼ 100ﻓﯿﺼﺪ ﮐﻠﺮ ﻭﺍﻟﯿﻢ ﮐﻮ ﺭﺳﭙﺎﻧﮉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ
    ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﭩﻨﺲ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ
    ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    دنیا میں لوگوں کی پرائیوسی کو چوری کرنے کا جو طریقہ ہے وہ ان جدید ٹی وی کی مدد سے ہی کیا جارہا ہے
    اور اس کام میں سب سے آگے آگے ۔۔۔۔۔سام سنگ۔۔۔۔کمپنی کا نام ہی ہے
    ابھی پچھلے دنوں یورپ کے لوگوں نے سام سنگ پر اُن کی پرائیوسی چوری کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے
    جس پر سام سنگ سے اس بات کو تسلیم بھی کیا ہے کہ اُس نے ایسا کیا
    اور
    اپنے لوگوں کی پرائیوسی کو دوسرے ممالک کو بیچا
    اپنے
    ٹی وی
    میں اس طرح کے سوفٹ وئیر انسٹال کیے کہ لوگ ٹی وی دیکھیں اور ٹی وی میں لگا مائیکروفون اُن کے گفتگو سوفٹ وئیر بنانے والے ادارے کو سینڈ کرتا رہے
    اور
    بھی بہت کچھ
    اخباری اطلاع کے مطابق
    ------
    اس کا مطلب ہوا ٹی وی دیکھو ۔۔۔۔یا۔۔۔۔اپنی۔۔۔۔

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وکی لیکس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے ہیکنگ میں استعمال ہونے والے خفیہ ہتھیاروں کی تفصیلات کو جاری کیا ہے۔

    وکی لیکس کی جانب سے شائع کیے جانے والے ہیکنگ کے مبینہ ہتھیاروں میں ونڈوز، اینڈرائڈ، ایپل کے آئی او سی آپریٹنگ سٹسم، او ایس ایکس، لینکس کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ روٹرز کو متاثر کرنے والے وائرس یا نقصان دے سافٹ وئیر بھی شامل ہیں۔

    وکی لیکس کے مطابق ہیکنگ میں استعمال ہونے والے چند سافٹ وئیر سی آئی اے نے خود ہی تیار کیے ہیں تاہم برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے بارے میں اطلاع ہے کہ اس نے سام سنگ کے ٹی وی سیٹس کی ہیکنگ میں استعمال ہونے والے جاسوسی کے سافٹ ویئر کو تیار کرنے میں مدد کی تھی۔

    اس کے علاوہ سام سنگ، ایچ ٹی سی، سونی کی تیار کردہ مصنوعات ہیکنگ میں متاثر ہوئی جس کی مدد سے سی آئی اے واٹس ایپ، سگنل، ٹیلی گرام، ویئبو اور چیٹ کی دیگر ایپس پر ہونے والی چیٹ یا بات چیت کو پڑھ سکتی ہے۔

    دستاویزات کے مطابق ٹی وی سیٹ خفیہ طور پر آوازیں ریکارڈ کرتا اور بعد میں انٹرنیٹ کے ذریعے سی آئی اے کے کمپیوٹر کو منتقل کر دی جاتیں۔

    حوالہ بی بی سی اردو
    http://www.bbc.com/urdu/world-39201220
    جبکہ کمپنی کا کہنا ہے
    سام سنگ کمپنی نے کہا ہے کہ 'اپنے صارفین کی نجی معلومات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہمیں اس معاملے کا علم ہے اور ہم اسے جلد حل کر دیں گے۔

    وکی لیکس کے مطابق ہیکنگ میں استعمال ہونے والے چند سافٹ وئیر سی آئی اے نے خود ہی تیار کیے ہیں تاہم برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے بارے میں اطلاع ہے کہ اس نے سام سنگ کے ٹی وی سیٹس کی ہیکنگ میں استعمال ہونے والے جاسوسی کے سافٹ ویئر کو تیار کرنے میں مدد کی تھی
    http://www.ptv.com.pk/public/userVie...ewsDetail/7754

  4. #4
    Atif2099 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    10 Jan 2017
    Location
    Bannu
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    148
    Threads
    11
    Credits
    874
    Thanked
    9

    Default

    Good info

  5. #5
    bilalchishti is offline Senior Member+
    Last Online
    31st July 2017 @ 12:23 PM
    Join Date
    28 Jan 2017
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    3
    Credits
    382
    Thanked
    2

    Default

    nice info.... then we should avoid to use such products

  6. #6
    AmirFreeTr's Avatar
    AmirFreeTr is offline Advance Member
    Last Online
    22nd September 2019 @ 03:37 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,202
    Threads
    16
    Credits
    7,569
    Thanked
    46

    Default

    Nice...

Similar Threads

  1. ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﻧﮯ ﮔﻠﯿﮑﺴﯽ S7 ﺍﻭﺭ S7 Edge ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺌ
    By Uzairdon in forum Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Replies: 5
    Last Post: 28th February 2016, 10:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •