وعلیکم السلام
-----
رولز کے مطابق اس طرح کی شئیرینگ کے ساتھ حوالہ ضروری ہوتا ہے
کیونکہ
آج سے تھوڑے عرصے پہلے ہر اچھی بات محسوس ہونے والی بات کو
لوگوں نے حضرت علیؓ سے منسوب کرنا شروع کر دیا تھا
اُس کے بعد اچھا محسوس کیا جانے والا شعر
ڈاکٹر علامہ محمداقبالؒ سے منسوب ہونے لگا تھا