آپ کو فیصل آباد سے لاہور آنا ہوگا اس کام کے لئے
------
نیٹ کے زریعے بھی آپ اپنا سسٹم منگوا سکتے ہو
--------
میں نے جو مادر بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔کیسنگ کا لنک دیا تھا وہ آپ نے چیک کیا
کیسا لگا میں تو یہ استعمال کر رہا ہوں
https://www.pccasegear.com/products/...-with-600w-psu

https://www.newegg.com/Product/Produ...82E16811133244
آپ کو مادر بورڈ۔۔۔۔۔پروسیسر۔۔۔۔ریم۔۔۔کولر۔۔۔۔اور۔۔۔پاور سپلائی ایک ہی جگہ سے مل جائیں گی
گرافیک کارڈ
Asus
یا
این ویڈیا کو لے لیں جو آپ کی رینج میں آئے
کاAsusجی ٹی 640 نارمل رینج میں ہے
باقی
کارڈ کے بارے میں پچھلی پوسٹ میں لنک ہے
وہ دیکھ لیں
کیسنگ کا برادڈ میں نے آپ کو بتا دیا ہے
اور
لنک بھی ایڈ کر دیے ہیں مجھے تو یہ اچھی لگی اور میں یہی استعمال رہا ہوں