Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: I Want To Buy Gameing Computer........?

  1. #13
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    آپ کو فیصل آباد سے لاہور آنا ہوگا اس کام کے لئے
    ------
    نیٹ کے زریعے بھی آپ اپنا سسٹم منگوا سکتے ہو
    --------
    میں نے جو مادر بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔کیسنگ کا لنک دیا تھا وہ آپ نے چیک کیا
    کیسا لگا میں تو یہ استعمال کر رہا ہوں
    https://www.pccasegear.com/products/...-with-600w-psu

    https://www.newegg.com/Product/Produ...82E16811133244
    آپ کو مادر بورڈ۔۔۔۔۔پروسیسر۔۔۔۔ریم۔۔۔کولر۔۔۔۔اور۔۔۔پاور سپلائی ایک ہی جگہ سے مل جائیں گی
    گرافیک کارڈ
    Asus
    یا
    این ویڈیا کو لے لیں جو آپ کی رینج میں آئے
    کاAsusجی ٹی 640 نارمل رینج میں ہے
    باقی
    کارڈ کے بارے میں پچھلی پوسٹ میں لنک ہے
    وہ دیکھ لیں
    کیسنگ کا برادڈ میں نے آپ کو بتا دیا ہے
    اور
    لنک بھی ایڈ کر دیے ہیں مجھے تو یہ اچھی لگی اور میں یہی استعمال رہا ہوں

  2. #14
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    شاہین بھائی چیک کر لیا ہے ۔۔زبردست ہے ۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو

  3. #15
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    2,897
    Threads
    463
    Credits
    21,555
    Thanked
    375

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    شاہین بھائی چیک کر لیا ہے ۔۔زبردست ہے ۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    خیر مبارک۔
    بہت شکریہ۔ آپ کو سسٹم پسند آ گیا۔
    ورنہ میں تو واپس کر آتا۔

  4. #16
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    خیر مبارک۔
    بہت شکریہ۔ آپ کو سسٹم پسند آ گیا۔
    ورنہ میں تو واپس کر آتا۔
    ارے ارے واپس نہ کریں۔۔۔۔اگر آپ کو پسند نہیں ہےتو کوئی بات نہیں ہم ہیں نہ

  5. #17
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    اصل میں گیم کے حوالے سے ۔۔۔بھی۔۔۔۔چیک کر رہا تھا کہ کیسا رہے گا۔۔۔زبردست ہے

  6. #18
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    2,897
    Threads
    463
    Credits
    21,555
    Thanked
    375

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اصل میں گیم کے حوالے سے ۔۔۔بھی۔۔۔۔چیک کر رہا تھا کہ کیسا رہے گا۔۔۔زبردست ہے
    وہ سب مجھے تو پتا ہی تھا ورنہ اتنا مہنگا خریدنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔
    اصل میں آپ کی تسلی کرانا مقصود تھا۔

  7. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    AsifSattarvi (23rd March 2017)

  8. #19
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline I LOVE ITD
    Last Online
    Yesterday @ 06:35 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    1,250
    Threads
    138
    Credits
    8,176
    Thanked
    166

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کو فیصل آباد سے لاہور آنا ہوگا اس کام کے لئے
    ------
    نیٹ کے زریعے بھی آپ اپنا سسٹم منگوا سکتے ہو
    --------
    میں نے جو مادر بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔کیسنگ کا لنک دیا تھا وہ آپ نے چیک کیا
    کیسا لگا میں تو یہ استعمال کر رہا ہوں
    https://www.pccasegear.com/products/...-with-600w-psu

    https://www.newegg.com/Product/Produ...82E16811133244
    آپ کو مادر بورڈ۔۔۔۔۔پروسیسر۔۔۔۔ریم۔۔۔کولر۔۔۔۔اور۔۔۔پاور سپلائی ایک ہی جگہ سے مل جائیں گی
    گرافیک کارڈ
    Asus
    یا
    این ویڈیا کو لے لیں جو آپ کی رینج میں آئے
    کاAsusجی ٹی 640 نارمل رینج میں ہے
    باقی
    کارڈ کے بارے میں پچھلی پوسٹ میں لنک ہے
    وہ دیکھ لیں
    کیسنگ کا برادڈ میں نے آپ کو بتا دیا ہے
    اور
    لنک بھی ایڈ کر دیے ہیں مجھے تو یہ اچھی لگی اور میں یہی استعمال رہا ہوں
    بہت شکریہ بھائی جان
    میں ابھی لنک چیک کرتا ہوں پھر آپ سے رابطہ کرتے ہیں یہاں پر ہی
    آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کی دنیا

  9. #20
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline I LOVE ITD
    Last Online
    Yesterday @ 06:35 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    1,250
    Threads
    138
    Credits
    8,176
    Thanked
    166

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ کو فیصل آباد سے لاہور آنا ہوگا اس کام کے لئے
    ------
    نیٹ کے زریعے بھی آپ اپنا سسٹم منگوا سکتے ہو
    --------
    میں نے جو مادر بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔کیسنگ کا لنک دیا تھا وہ آپ نے چیک کیا
    کیسا لگا میں تو یہ استعمال کر رہا ہوں
    https://www.pccasegear.com/products/...-with-600w-psu

    https://www.newegg.com/Product/Produ...82E16811133244
    آپ کو مادر بورڈ۔۔۔۔۔پروسیسر۔۔۔۔ریم۔۔۔کولر۔۔۔۔اور۔۔۔پاور سپلائی ایک ہی جگہ سے مل جائیں گی
    گرافیک کارڈ
    Asus
    یا
    این ویڈیا کو لے لیں جو آپ کی رینج میں آئے
    کاAsusجی ٹی 640 نارمل رینج میں ہے
    باقی
    کارڈ کے بارے میں پچھلی پوسٹ میں لنک ہے
    وہ دیکھ لیں
    کیسنگ کا برادڈ میں نے آپ کو بتا دیا ہے
    اور
    لنک بھی ایڈ کر دیے ہیں مجھے تو یہ اچھی لگی اور میں یہی استعمال رہا ہوں
    بھائی یہ جو پہلا لنک ہے اس میں جو سسٹم ہے اسکی پرائز ایک سو انچاس ڈالر ہے
    تو اس میں مجھے سسٹم بنا بنایا ملے گا اور بس کارڈ ہی لگانا پڑے گا نا۔۔۔؟

  10. #21
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    نہیں برادر یہ صرف ۔۔۔۔کیسنگ۔۔۔۔ہے
    جو اس وقت میں استعمال کر رہا ہوں

  11. #22
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    ایک تھریڈ بنا کر آپ کو سسٹم چیک کراتا ہوں

  12. #23
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,553
    Threads
    101
    Credits
    22,346
    Thanked
    939

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وہ سب مجھے تو پتا ہی تھا ورنہ اتنا مہنگا خریدنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔
    اصل میں آپ کی تسلی کرانا مقصود تھا۔
    Quote Rana268 said: View Post


    بھائی یہ جو پہلا لنک ہے اس میں جو سسٹم ہے اسکی پرائز ایک سو انچاس ڈالر ہے
    تو اس میں مجھے سسٹم بنا بنایا ملے گا اور بس کارڈ ہی لگانا پڑے گا نا۔۔۔؟
    یہ لیں برادر ۔۔۔۔سارا سسٹم چیک کرا دیا ہے
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...=1#post5802596

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 42
    Last Post: 22nd April 2012, 10:23 PM
  2. Insaan Aur Computer K Darmiyan Muqable Mein Computer Jeet Gaya
    By smart_bilal123 in forum General Knowledge
    Replies: 25
    Last Post: 11th July 2011, 09:44 AM
  3. Replies: 10
    Last Post: 7th February 2011, 06:41 PM
  4. Gameing Masters Attend Here
    By love4_any2005 in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 0
    Last Post: 19th December 2007, 05:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •