آج کا سوال
کون کون سے نبی زندہ آسمان پر چلے گئے؟؟
آج کا سوال
کون کون سے نبی زندہ آسمان پر چلے گئے؟؟
حضرت ادریس علیہ السلام. بھی اللہ کے ھکم سے زندہ اور جنت میں ہیں .عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا۔جس کا ذکر قرآن مجید میں ہے۔حضرت الیاس کی کتاب میں ہے کہ وہ بھی زندہ آسمان پر اُٹھائے گئے۔لیکن اس کا ذکر قرآن میں نہیں ہے۔
hazrat khizzar a/s to nahi?
Bookmarks