اسلام علیکم !
حضور پاک جس گھر میں پیدا ہوے اس گھر کا کیا نام تھا؟؟؟
اسلام علیکم !
حضور پاک جس گھر میں پیدا ہوے اس گھر کا کیا نام تھا؟؟؟
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت مکہ کے علاقے شعب ابی طالب کے جس گھر میں ہوئی وہ بعد میں کافی عرصہ ایک مسجد رہی جسے آج کل ایک کتاب خانہ (لائبریری) بنا دیا گیا ہے۔
Bookmarks