Results 1 to 7 of 7

Thread: قرآن کریم کی وہ سورتیں جو سو سے کم آیات والی &

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default قرآن کریم کی وہ سورتیں جو سو سے کم آیات والی &

    Name:  1.png
Views: 97
Size:  46.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قرآن کریم کی وہ سورتیں جو سو سے کم آیات والی ہیں کیا کہلاتی ہیں؟

  2. #2
    Adeel phalsaphy's Avatar
    Adeel phalsaphy is offline Senior Member
    Last Online
    1st August 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    16 Mar 2017
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    741
    Threads
    230
    Credits
    5,031
    Thanked
    40

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  1.png
Views: 97
Size:  46.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قرآن کریم کی وہ سورتیں جو سو سے کم آیات والی ہیں کیا کہلاتی ہیں؟
    والسلام
    اس سوال کا کیا جواب ہے؟؟؟

  3. #3
    Sartaj Ali's Avatar
    Sartaj Ali is offline Advance Member
    Last Online
    17th September 2019 @ 09:11 PM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Sukkur, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,744
    Threads
    25
    Credits
    1,867
    Thanked
    70

    Default

    Pata nhi
    When prayer becomes a habit ~
    success becomes a lifestyle...!!

  4. #4
    Sartaj Ali's Avatar
    Sartaj Ali is offline Advance Member
    Last Online
    17th September 2019 @ 09:11 PM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Sukkur, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,744
    Threads
    25
    Credits
    1,867
    Thanked
    70

    Default

    Waiting 4 ans

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Sartaj1 said: View Post
    Waiting 4 ans
    آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو جواب آتا ہے تو صرف جواب دیں۔
    اس طرح کے کمنٹ مت دیں۔
    جواب نہیں آتا تو خاموش رہیں۔ اور جواب کا انتظار کریں۔

  6. #6
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  1.png
Views: 97
Size:  46.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    قرآن کریم کی وہ سورتیں جو سو سے کم آیات والی ہیں کیا کہلاتی ہیں؟
    مثانی سورتیں کہلاتی ہیں

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    مثانی سورتیں کہلاتی ہیں
    جواب درست ہے۔


    - - - Updated - - -

    Name:  closedd.gif
Views: 65
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 22nd September 2009, 04:26 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •