السلام علیکم ! آج کا سوال! عروس القرآن کس سورت کو کہا جاتا ہے؟؟
Adeel phalsaphy said: السلام علیکم ! آج کا سوال! عروس القرآن کس سورت کو کہا جاتا ہے؟؟ عروس القران سورۃ الرحمن ہے.
Shaheen Latif said: عروس القران سورۃ الرحمن ہے. گڈ آپکا جواب سہی ہے جزاک اللہ
Forum Rules
Bookmarks