السلام علیکم پیارے ممبرز

سب ممبرز کو تئیس مارچ کا یہ دن بہت بہت مبارک ہو
آج کا دن ہر پاکستانی کو یاد دلاتا ہے کہ پاکستان دو نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا تھا اورمسلمانوں کے
اسلامی تشخص کو بر قرار رکھنے کے لۓ مملکت پاکستان معرض وجود میں آئ
آئیں آج تجدید عہد کریں کہ تمام قوم اس نظریہ کی اساس کو اپنے جان و مال سے زیادہ عزیز رکھے گی اور ہر صورت اس
کی حفاظت کرے گی اور جو عناصر یا طاقتیں اس نظریہ کو کمزور کرنے کی کوشش کریں گی ان کا قلع قمع کیا جاۓ گا ایسے
عناصر کے لۓ ضروری ہے کہ وہ اپنی سوچ تبدیل کریں یا کہیں اور جا بسیں
پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو سواۓ انُ عناصر کے- پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
Name:  z-26.jpg
Views: 53
Size:  47.2 KB