Results 1 to 5 of 5

Thread: Browser Virus,Expert Attention

  1. #1
    amiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2017 @ 12:34 AM
    Join Date
    16 Jan 2010
    Age
    30
    Posts
    41
    Threads
    7
    Credits
    1,180
    Thanked
    4

    Default Browser Virus,Expert Attention

    السلام علیکم
    میری طرف سے تمام آئی ٹی ڈنیاکے ممبران کو یوم قرارد پاکستان مبارک ہو
    دوستو مسئلہ کچھ مہینوں سے یہ آرہاہے کہ میں اپنے کمپیوٹر میں جب برائوزر میں کوئی
    بھی ویبسائٹ کھولتاہوں تو تیر کا نشان آجاتا ہے جبکہ وہاں ہاتھ کا نشان آنا چاہئے
    جو اس بات کی علامت ہے کہ جس لنک پر آپ کلک کریںگے وہ کھلنے کیلئے تیار ہے مگر
    جب اس لنک پر کلک کرتا ہو ں تو وہ لنک کلک نہیں ہوتا بلکہ ایک اور لنک پیداہوجاتاہے اور
    اسکی برائوزر میں لوڈنگ شروع ہوجاتی ہے۔اسکو بند کرکے
    دوبارہ کھولنے کی کوشش کرتاہوں مگر پھر یہ کلک نہیں ہوتا بلکہ اس پر موجود کوئی اور لنک کلک ہوجاتاہے اور
    نئی ویب سائٹ کھلنے لگ جاتی ہے اس طرح اگر میں کسی لنک کو کھولنا چاہوں تو
    مجھے پانچ یا چھ مرتبہ اس طرح کی پرابلم پیش آتی ہے
    پہلے پہلے ایک آدھا دفعہ ہوتاتھا تو میں برداشت کرتارہتا تھا مگر اب تو یار حد سے بڑھ گیا ہے
    اور میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اور مجبور ہوکر ایکسپرٹ سمیت تمام دوستوں سے
    مدد کی بھیک مانگ رہاہوں ۔
    یہ کوئی عجیب قسم کا وائرس ہے جو صرف برائوزر پر ہی ایکٹو ہوتاہے
    اور باقی میرے کمپیوٹر میں مائیکروسافٹ کا اینٹی وائرس بھی انسٹال ہے
    وہ ایسا شریف اینٹی وائرس ہے کہ کسی بھی وائرس یا کسی
    بھی مال وئیر کو کچھ پوچھتاہی نہیں۔کوئی دوست اس اینٹی وائرس کا متبادل بھی بتائے جو بے ضرر ہوں
    یعنی وائرس سے متاثرہ فولڈر یا فائل میں سے صرف وائرس ہی نکالے نہ کہ وہ فائل یا فولڈر ہی ختم کردے اواسٹ اینٹی وائرس کی طرح۔
    اینٹی وائرس کوئی لائٹ سا ہو اور فل ورزن فری بھی ہونا لازمی ہے دوستوں سے امید ہے میری مدد کرکے ڈھیروں دعائیں وصول کریں گے پردیسی بھائی کی۔


    والسلام
    محمد عامرعزیز
    سعودی عرب

  2. #2
    sufyan gee's Avatar
    sufyan gee is offline Senior Member+
    Last Online
    26th September 2021 @ 11:32 PM
    Join Date
    25 Mar 2015
    Location
    karachi
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    327
    Threads
    40
    Credits
    963
    Thanked
    36

    Default

    bhai caches and all history delete karo.. ya browser ko reinstall kro!
    inshallah hojaye ga

  3. #3
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بھائی جان یہ مسئلہ مجھے بھی پچھلے مہینے پیش آیا تھا۔
    اس مسئلے کو اینٹی وائرس ڈیٹیکٹ نہیں کرتا۔ میں کئی بار سکین کر چکا تھا۔
    صرف ایک ہی طریقہ میری سمجھ میں آیا تھا جو کہ ونڈو ری انسٹال کرنا تھا
    اور میں نے ایسا کیا ۔ اب بالکل ٹھیک ہے۔
    آپ بھی ایسا ہی کریں۔
    میں ایواسٹ ہی استعمال کررہا تھا اپڈیٹڈ، رجسٹرڈ ۔
    بہترین حل: ونڈو نیو کریں۔

  4. #4
    amiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2017 @ 12:34 AM
    Join Date
    16 Jan 2010
    Age
    30
    Posts
    41
    Threads
    7
    Credits
    1,180
    Thanked
    4

    Default

    یاراگر وینڈوز دوبارہ کرنا یا برائوزر دوبارہ انسٹال کرنا ہی حل ہے تو پھر جو آئی ٹی دنیا پر اتنے ہمارے دوست
    ایکسپرٹ کی لسٹ میں موجود ہیں انکا کیا فائدہ؟
    ایکسپرٹ اس معاملے پر توجہ دیں ؎

  5. #5
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote amiraziz said: View Post
    یاراگر وینڈوز دوبارہ کرنا یا برائوزر دوبارہ انسٹال کرنا ہی حل ہے تو پھر جو آئی ٹی دنیا پر اتنے ہمارے دوست
    ایکسپرٹ کی لسٹ میں موجود ہیں انکا کیا فائدہ؟
    ایکسپرٹ اس معاملے پر توجہ دیں
    یہ تو وہی بات ہوگئی کہ بھائی مریض مرگیا۔ ڈاکٹرز کا کیا فائدہ؟

Similar Threads

  1. need expert attention
    By ZEROPOINT in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 5th September 2011, 12:10 PM
  2. need expert attention
    By ZEROPOINT in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 1st March 2011, 02:42 PM
  3. Solved Expert..A Little attention Required
    By *Abdul-Basit* in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 6th January 2011, 09:54 PM
  4. Attention All expert !!! URGENT!!
    By Rehan Khattak in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 25th March 2010, 04:46 PM
  5. Software Expert attention plz
    By Arifmarwat in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 3rd March 2010, 11:03 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •