عصاءے موسی کس جنتی لکڑی کا بنا ہوا تھا
my threads
وعلیکم السلام۔ اس عصاء کے بارے تو میں نے کہیں نہیں پڑھا۔ البتہ جنت سے جو لکڑی آئی وہ عود کی لکڑی ہے۔
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ اس عصاء کے بارے تو میں نے کہیں نہیں پڑھا۔ البتہ جنت سے جو لکڑی آئی وہ عود کی لکڑی ہے۔ نہیں بھائی لکڑی کا نام عود نہیں شمشاد تھا
fasifasi824 said: عصاءے موسی کس جنتی لکڑی کا بنا ہوا تھا شمشاد
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ اس عصاء کے بارے تو میں نے کہیں نہیں پڑھا۔ البتہ جنت سے جو لکڑی آئی وہ عود کی لکڑی ہے۔ اپکا جواب درست نہیں
Adeel phalsaphy said: شمشاد نہیں
پیلو کی لکڑی سے بنا تھا
maktabweb said: پیلو کی لکڑی سے بنا تھا ویلدن برادر اپکا جواب درست ہے باقی دوستو ں کی شمولیت کا شکریہ شاہین بھاھی تھرید کلوز کر دیں
Forum Rules
Bookmarks