خوبصورت ایسے ہی نہیں ہوں میں

تیرے غم کا نکھار ہے مجھ پر