Results 1 to 3 of 3

Thread: 440کلو وزنی پاکستانی پہلوان نے بھارتکے گریٹ &#

  1. #1
    Farhad212 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th June 2020 @ 10:20 PM
    Join Date
    15 Dec 2016
    Location
    BANNU (KPK)
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    151
    Threads
    71
    Credits
    1,620
    Thanked
    19

    Default 440کلو وزنی پاکستانی پہلوان نے بھارتکے گریٹ &#

    لاہور:مردان سے تعلق رکھنے والے 440وزنی پہلوان خان بابا نے بھارت کے گریٹ کھلی کو کو کھلا چیلنج دیا ہے انھوں نے یہ بات اپنے ایک انٹرویو میں کہی،اُنھوں نے بھارتی پہلوان کے للکارتے ہوئے کہا کہ کھلی میں آرہا ہوں میں نہ صرف ایک ہاتھ سے اٹھاوں گا بلکہ زمین پر پٹخوںگا۔خان بابا کا مزید کہنا تھا مجھے ذاتی طور پر گولڈ برگ اور جان سینا پسند ہیں مگر ابھی مجھے ڈبلیو ڈبلیو ای کا لائسنس نہیں مل رہا لگتا ہے وہ میرے وزن سے ڈر رہے ہیں۔ میں 100کلو کا پتھر اٹھا لیتا ہوں،آلٹو گاڑی بھی اُٹھا سکتا ہوں،صبح چھ بجے سے لے کر دس بجے تک ورزش کرتا ہوں۔ہر دو گھنٹے بعد کھانا کھاتا ہوں ایک وقت میں درجن انڈے کھا سکتا ہوں۔فرنی بہت پسند ہے۔ خان بابا کا مزید کہنا تھا میرے سوٹ کو 12میٹر ک کپڑا لگتا ہے۔پی ٹی آئی نے بھی میرے لیے کچھ نہیں کیا۔شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی تیس کی عمر میں کروں گااور وہ بھی کسی خاتون ریسلر سے کروں گا۔

  2. #2
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    HAHAHAHAHAH

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Pakistani Tiger

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 8th December 2015, 03:24 PM
  2. موبالل پر پاکستانی ٹی وی چینلز کیسے دیکھی¬
    By kofmzc in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 9
    Last Post: 5th December 2012, 04:36 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 29th June 2011, 02:14 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 16th June 2011, 10:19 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •