اسلام علیکم! آج کا سوال پاکستان میں سے سب سے پہلے کون امریکہ میں گیا تھا اس شخصیت کا نام بتاو؟؟؟
وعلیکم السلام۔ پاکستان کے پہلے پرائم منسٹر جناب لیاقت علی خان صاحب نے اپنی مسسز کے ساتھ مئی 1950 میں امریکہ کا پہلا آفیشل وزٹ کیا۔
Shaheen Latif said: وعلیکم السلام۔ پاکستان کے پہلے پرائم منسٹر جناب لیاقت علی خان صاحب نے اپنی مسسز کے ساتھ مئی 1950 میں امریکہ کا پہلا آفیشل وزٹ کیا۔ ویلڈن آپکا جواب درست ہے تھریڈ کو کلوز کردو
جناب لیاقت علی خان صاحب نے
Forum Rules
Bookmarks