دھرماشالا )سپورٹس ڈیسک( بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز انتہائی ڈرامائی ثابت ہوا۔ پہلی اننگز میں300 سکور بنانے والی آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں بھارتی باو¿لرز کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔ پوری ٹیم محض 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور بھارت کو جیت کیلئے 105 رنز کا ہدف دیا۔بھارت نے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی نقصانکے 19
رنز بنائے۔